ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور کا رہائشی گوپال بہیرا ایک زرعی کمپنی میں 20 لاکھ سے زائد کی چوری کے الزام میں مفرور ہے: بھارتی میڈیا
/ فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور کا رہائشی گوپال بہیرا ایک زرعی کمپنی میں 20 لاکھ سے زائد کی چوری کے الزام میں مفرور ہے، گوپال پر الزام ہے کہ اس نے اپنی کمپنی سے 20 لاکھ سے زائد کی رقم چوری کی اور فرار ہونے کے بعد اپنی بیوی کے بھائی کو منتقل کردی۔150 تولہ سونا چوری کرنیوالی بھارتی اداکارہ گرفتار، سونا واپس مانگنے پر خودکشی کی دھمکی
مقدمے کے مطابق گوپال پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سالے روبندر بہیرا کے ذریعے چوری کی گئی رقم کو اپنے گاؤں منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ مقامی پولیس نے گوپال کے سسرال جاکر تلاشی لی جس دوران پولیس کو گوبر کے ڈھیر پر شک ہوا جس پر پولیس نے تلاشی لی تو چوری کی رقم گوبر سے برآمد کی گئی۔ بھارتی پولیس کا بتانا ہے کہ فی الحال گوپال اور روبندر دونوں مفرور ہیں تاہم ملزم کے خاندان سے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔
بطور ثبوت ویڈیو نہیں ہوگی تو آئندہ ٹکٹ نہیں ملے گا، بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی اجلاس کی آڈیو سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں موٹرسائیکل چوریوں میں ملوث کم عمر ملزمان گرفتارملزمان کی نارتھ ناظم آباد سے موٹرسائیکل چوری کرنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی جس کی مدد سے پولیس نے گرفتار کیا
مزید پڑھ »
بھکاری سے 94 ہزار روپے چھین کر قتل کرنے والے 2 ڈاکو گرفتارپولیس نے دونوں ملزمان سے رقم برآمد کرلی
مزید پڑھ »
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں چھاپے کے دوران 3 لیڈی پولیس سرچرز نے گھر سے 25 لاکھ روپے چرالیےپولیس نے لوٹی گئی مجموعی رقم میں سے 16 لاکھ برآمد کرلیے، تینوں اہلکار معطل
مزید پڑھ »
راولپنڈی؛ آن لائن مالی فراڈ میں ملوث گینگ کا اہم رکن گرفتارملزم نے دھوکا دہی اور فراڈ سے حاصل کردہ 17 لاکھ 70 ہزار سے زائد کی رقم بینک اکاونٹس میں وصول کی
مزید پڑھ »
تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین بھی بجلی چوری میں ملوث ہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشافکمیٹی کے تمام ارکان کی جانب سے بجلی چوری کے معاملے پر پولیس کو اختیارات دینے کی مخالفت
مزید پڑھ »
قومی کپتان رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 میں شکست پر مثبت پہلو تلاش کرلیاآسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی
مزید پڑھ »