وزیراعظم نے فلسطینی سفیر کو یقین دلایا کہ پوری پاکستانی قوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور ان کی ہر ممکن حمایت جاری رکھے گی
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمد اللہ زید نے آج وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
انہوں نے معصوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی نسل کشی خصوصاً 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے بگڑتی ہوئی صورتحال جس کے نتیجے میں 43,000 سے زائد جانیں ضائع ہوئیں اور 105,000 سے زائد زخمی ہوئے، کے اقدامات کی پاکستان کی شدید مذمت کا اعادہ کیا. وزیراعظم نے فلسطینی سفیر کو یقین دلایا کہ پوری پاکستانی قوم بہادر فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی ہر ممکن حمایت جاری رکھے گی۔
سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمد اللہ زید نے فلسطینی عوام کی موجودہ مشکلات میں پاکستان کی ثابت قدم حمایت کے ساتھ ساتھ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے اصولی موقف کو سراہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے فلسطینی سفیر سے ملاقات کی اور فلسطینی عوام کی حمایت کا یقین دلایاوزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمد اللہ زید سے ملاقات کی اور فلسطینی عوام کی حمایت کا یقین دلایا۔ وزیراعظم نے اسرائیل کے خلاف شدید عقاب کا اظہار کیا اور مصیبت زدہ فلسطینی عوام کے لیے انسانی ہمدردی کے امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی کیلیے ترکیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کےخواہاں ہیں، وزیراعظمشہباز شریف سے ترکیہ کے نو تعینات سفیر نے ملاقات
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی فرانسیسی صدر سے ریاض میں ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتدونوں رہنماؤں کا دو طرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان، سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
مزید پڑھ »
سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلد پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلیسعودی ولی عہد کا 6 ماہ میں پانچویں بار ملاقات پر بے حد خوشی کا اظہار، دونوں ممالک کا تعلقات میں بڑی تبدیلی لانے کا عزم
مزید پڑھ »
ایران کی نیویارک میں ایلون مسک کی ایرانی سفیر سے ملاقات کی تردیدایلون مسک کی ایرانی سفیر سے ملاقات کی جھوٹی خبر امریکی میڈیا نے پھیلائی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظموزیراعظم سے وی آن گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5 رکنی وفد کی ملاقات
مزید پڑھ »