وزیراعظم کی فرانسیسی صدر سے ریاض میں ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی فرانسیسی صدر سے ریاض میں ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

دونوں رہنماؤں کا دو طرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان، سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے دو طرفہ ملاقات ہوئی۔

موسمیاتی تبدیلی اور ترقیاتی امور پر فرانس کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے 2022 کے تباہ کن سیلاب کے تناظر میں صدر میکرون کی پاکستانی عوام کے لیے بھرپور حمایت کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان فرانس تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مختلف شعبوں بشمول سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتوزیراعظم کی جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتشہبازشریف اور پیٹرفیالا نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مواقع بالخصوص اقتصادی ترقی اورچیلنجزسے نمٹنے کے لیے تعاون پر بات کی
مزید پڑھ »

پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی پیشکشپاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی پیشکشوفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری نے آذربائیجان کے سفیر سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے باہمی تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتمشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتاجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری
مزید پڑھ »

انڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیانڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلد پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلیسعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلد پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلیسعودی ولی عہد کا 6 ماہ میں پانچویں بار ملاقات پر بے حد خوشی کا اظہار، دونوں ممالک کا تعلقات میں بڑی تبدیلی لانے کا عزم
مزید پڑھ »

پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیپاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:08:32