دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی کیلیے ترکیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کےخواہاں ہیں، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی کیلیے ترکیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کےخواہاں ہیں، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

شہباز شریف سے ترکیہ کے نو تعینات سفیر نے ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے ترکیہ کے ساتھ مل کرکام کرنے کے خواہاں ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی، دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر پر ترکیہ کی پاکستان کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان بھی بنیادی مفادات کے حوالے سے ترکیہ کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال بالخصوص غزہ اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال بھی گفتگو ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 ہفتے بیت گئے پاکستان افغانستان کیلیے نمائندہ مقرر نہ کرسکا6 ہفتے بیت گئے پاکستان افغانستان کیلیے نمائندہ مقرر نہ کرسکاٹی ٹی پی کی حمایت ترک نہ کرنے کی بنا پر پاکستان افغان حکومت کے ساتھ تعلقات کو توسیع دینے سے گریز کر رہا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ترکیہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمتوزیراعظم اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ترکیہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمتدکھ کی گھڑی میں ترکیہ حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »

1300 کروڑ کے اثاثوں کے مالک ویرات اور انوشکا کتنا مہنگا پانی پیتے ہیں؟1300 کروڑ کے اثاثوں کے مالک ویرات اور انوشکا کتنا مہنگا پانی پیتے ہیں؟انوشکا ویرات فٹنس کے لیے سخت اصولوں پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ ایک مخصوص روٹین فولو کرنے کیلئے جانے جاتے ہیں
مزید پڑھ »

مشی خان نے فواد خان کے ساتھ بھارت کی اداکارہ کی شریک حیثیت پر اظہارِ غضب کیامشی خان نے فواد خان کے ساتھ بھارت کی اداکارہ کی شریک حیثیت پر اظہارِ غضب کیاپاکستان کی سابق اداکارہ مشی خان نے فواد خان کے ساتھ بھارت کی اداکارہ وانی کپور کے ساتھ کام کرنے پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر یہ کہا ہے کہ فواد نے ایک نامور پاکستانی اداکارہ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے کم جانے والی بھارت کی اداکارہ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیاسلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، آپ کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن آپ نہ میرے باس ہیں نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے: شیر افضل
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکمسرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکموزیراعظم کو بھی کوٹے سے متعلق رولز نرم کرنے کا اختیار نہیں، کوٹے پر ملازمتوں کا حصول میرٹ کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ امتیازی سلوک بھی ہے: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:59:06