حملے میں 50 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ غزہ سٹی کے مزید علاقوں سے انخلا کا حکم دیا گیا ہے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل نے بمباری کی جس کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں سمیت 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔
اس کے علاوہ اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ایک شہری کو شہید کردیا اور اسرائیل نے حزب اللہ رکن کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی نہ تھم سکی، اسرائیلی حملوں میں مزید 11 لبنانی جاں بحقاسرائیلی فوج کی غزہ پر بھی بمباری جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
اسرائیلی بمباری میں غزہ کے کیمپ میں 20 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری کر کے 20 فلسطینی خواتین اور بچوں کو زندہ جل دیا۔ اسی کے علاوہ، جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے 15 افراد کو شہید کر کے فضائی حملے کیے۔
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 22 فلسطینی شہیداسرائیل کی غزہ پر بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 44 ہزار 700 سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 48 گھنٹوں کے دوران 120 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر بمباری کی جبکہ حماس کے ترجمان کے مطابق ایک اسرائیلی قیدی خاتون بھی ہلاک ہوگئیں
مزید پڑھ »
غزہ میں القسام کے حملے میں تباہ جدید ترین اسرائیلی ٹینک کی تصاویر سامنے آگئیںاسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں جن میں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں صہیونی یرغمالی خاتون ہلاکحماس کے دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »