غزہ میں القسام کے حملے میں تباہ جدید ترین اسرائیلی ٹینک کی تصاویر سامنے آگئیں

Gaza خبریں

غزہ میں القسام کے حملے میں تباہ جدید ترین اسرائیلی ٹینک کی تصاویر سامنے آگئیں
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں جن میں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔

شمالی غزہ گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی فوج کے محاصرے میں ہے جہاں اسرائیلی فوج نے ہر قسم کی امداد کے داخلے پر پابندی لگا رکھی ہے۔

ساتھ ہی اسرائیلی فوج کی جانب سے اسپتالوں اور بے گھر فلسطینوں کی کیمپوں پر بدترین بمباری بھی کی جارہی ہے۔اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ کے علاقوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ بھی شدید جھڑپیں جاری ہیں جن میں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔ اب پہلی مرتبہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں سے اسرائیلی ٹینک کو ہونے والے نقصان کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔شمالی غزہ میں موجود الجزیرہ کے صحافی انس الشریف نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر شمالی غزہ میں ایک ایسے مقام کی تصاویر شیئر کی ہیں جہاں ایک اسرائیلی ٹینک فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے کی زد میں آیا۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دھماکے کی شدت سے ٹینک کی ٹَریٹ ٹینک سے الگ ہوچکی ہے جبکہ ٹینک کا نچلا حصہ بھی دھماکے سے تباہ ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا تبصرے کرتے ہوئے صارفین کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ تصاویر میں نظر آنے والا ٹینک اسرائیل کا جدید ترین مرکاوا ایم کے 4 ٹینک ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بھی شمالی غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی جارہی ہے اور اکثر واقعات میں فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ ان کے ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں پر ٹینک شکن میزائل لگنا بتائی جاتی ہے۔ایک سال قبل غزہ میں شروع ہونے والی اسرائیلی جنگ کے آغاز میں فوج میں شامل ہونے کے لیے حامی بھرنے والے ریزرو فوجیوں کی شرح 100 فیصد تھی۔بابا صدیقی قتل کیس: جائے واردات پر پولیس نے مجھ سے قاتلوں کے بارے میں پوچھا تھا، مرکزی ملزم کا انکشافجو لوگ نہیں لائے گا اور احتجاج سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجی غزہ اور لبنان جنگ سے فرار اختیار کرنے لگےاسرائیلی فوجی غزہ اور لبنان جنگ سے فرار اختیار کرنے لگےایک سال قبل غزہ میں شروع ہونے والی اسرائیلی جنگ کے آغاز میں فوج میں شامل ہونے کے لیے حامی بھرنے والے ریزرو فوجیوں کی شرح 100 فیصد تھی۔
مزید پڑھ »

غزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیاغزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیااسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک بارودی سرنگ دھماکا سے 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ کرنل احسان دقسا ہلاک ہو گیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحےکی تصاویر جاری کردیںاسرائیل نے یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحےکی تصاویر جاری کردیںحماس نے اسرائیلی حملے میں یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے
مزید پڑھ »

لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقلبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا
مزید پڑھ »

شنگھائی کانفرنس؛ پاکستان و بھارت کے درمیان رسمی ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان دفترخارجہشنگھائی کانفرنس؛ پاکستان و بھارت کے درمیان رسمی ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان دفترخارجہاسرائیلی قابض فورسز غزہ میں نسل کشی و جنگی جرائم میں ملوث ہیں، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:28:33