اسرائیلی فوجی غزہ اور لبنان جنگ سے فرار اختیار کرنے لگے

Gaza خبریں

اسرائیلی فوجی غزہ اور لبنان جنگ سے فرار اختیار کرنے لگے
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ایک سال قبل غزہ میں شروع ہونے والی اسرائیلی جنگ کے آغاز میں فوج میں شامل ہونے کے لیے حامی بھرنے والے ریزرو فوجیوں کی شرح 100 فیصد تھی۔

آئی ڈی ایف کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق طویل جنگ کے بعد اب غزہ اور لبنان میں جنگ لڑنے کے لیے حامی بھرنے والے ریزرو فوجیوں میں 15 سے 25 فیصد تک کمی آچکی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ صورتحال اس وقت سامنے آئی ہے جب اسرائیل میں حکومتی اتحاد قدامت پسند یہودیوں کو فوج میں لازمی سروس سے استثنیٰ دینے کے قانون کی منظوری کے لیے کوششیں کررہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ جنگ میں شریک اسرائیلی فوجی ذہنی تناؤ کے باعث خودکشی کرنے لگےغزہ جنگ میں شریک اسرائیلی فوجی ذہنی تناؤ کے باعث خودکشی کرنے لگےایلیران مزراہی دوران اس کے دماغ پر پڑنے والے ان مناظر کا اثر اتنا گہرا تھا کہ وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گیا
مزید پڑھ »

جنوبی غزہ میں جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئےجنوبی غزہ میں جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئےاسرائیلی فوج کے مطابق گزشتہ ایک سال سے جاری غزہ جنگ میں مجموعی طور پر780 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیاسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیگزشتہ روز شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »

حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاکحزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں جاری زمینی کارروائی میں اب تک 34 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ، لبنان میں جھڑپیں، اسرائیلی گھوسٹ یونٹ کے 5 فوجی ہلاک، متعدد زخمیغزہ، لبنان میں جھڑپیں، اسرائیلی گھوسٹ یونٹ کے 5 فوجی ہلاک، متعدد زخمیہلاک شدگان میں ایک کیپٹن اور 3 اسٹاف سارجنٹ شامل
مزید پڑھ »

حماس اور حزب اللہ سے جھڑپوں میں میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک؛ اسرائیل کی تصدیقحماس اور حزب اللہ سے جھڑپوں میں میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک؛ اسرائیل کی تصدیقدوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد غزہ میں 357 اور لبنان میں 43 ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:42