حماس کے دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے، اسرائیلی فوج
القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے گزشتہ روز جاری بیان میں کہا کہ ہلاک ہونے والی خاتون کو دوسری یرغمالی خاتون کے ساتھ رکھا گیا تھا جس کی جان کو خطرہ تھا۔
ابو عبیدہ کے بیان میں یرغمالی کی مزید شناخت نہیں کی گئی اور نہ ہی یہ بتایا گیا کہ اسے کیسے اور کب قتل کیا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال اسرائیل پر حملے میں حماس نے 251 اسرائیلیوں کو یرغمال بنالیا تھا جن میں سے 97 اب بھی غزہ میں قید ہیں اور 34 ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 48 گھنٹوں کے دوران 120 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر بمباری کی جبکہ حماس کے ترجمان کے مطابق ایک اسرائیلی قیدی خاتون بھی ہلاک ہوگئیں
مزید پڑھ »
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں پلاٹون کمانڈر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا
مزید پڑھ »
اسرائیل کی شمالی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں بیت الہیہ میں بھی بمباری کی جس میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے دو روز میں 50 سے زائد بچے شہیداس جنگ میں بچوں کی شہادتوں کی تعداد مجموعی شہادتوں کی ایک تہائی سے زائد ہے اور کئی بچے لاپتا ہیں، ٹیم لیڈر یونیسیف
مزید پڑھ »
جنوبی غزہ میں جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئےاسرائیلی فوج کے مطابق گزشتہ ایک سال سے جاری غزہ جنگ میں مجموعی طور پر780 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدیلبنان میں وادی بقاع اور عین یعقوب پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، صیہونی افواج کے حملوں میں مزید 17 لبنانی شہری شہید
مزید پڑھ »