غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا
غزہ کے شمالی کے علاقے میں حماس کے ساتھ دو مختلف مقامات پر جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حماس کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے فوجیوں میں پلاٹون کمانڈر کیپٹن ایڈن کینان، سارجنٹ یوگیو پازی اور اسٹاف سارجنٹ نوام ایتان شامل ہیں۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں بٹالین کا ایک اور سپاہی شدید زخمی ہوا جس کی حالت تشویشناک ہے۔اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سارجنٹ یوگیو پازی سابق چیف آف اسٹاف اور سابق جنگی کابینہ کے مبصر وزیر گاڈی آئزن کوٹ کا بھتیجا...
حماس نے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملہ کیا تھا جس میں 1500 افراد ہلاک ہوگئے تھے اور 251 اسرائیلیوں کو یرغمال بنا کر غزہ لایا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں گزشتہ ماہ ایک ہی دن میں 8 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد آج صیہونی فوج کا دوسرا بڑا جانی نقصان ہوا ہے
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکحزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی علاقوں پر راکٹس اور میزائلوں کی بارش کردی، متعدد افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 2 دن میں تعداد 10 ہوگئیلبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 دن میں تعداد 10 ہوگئی
مزید پڑھ »
لبنان؛ حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمیگزشتہ ایک ماہ کے دوران حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 36 ہوگئی
مزید پڑھ »
حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں جاری زمینی کارروائی میں اب تک 34 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا زخمی اہلکار بھی ہلاک؛ تعداد 3 ہوگئی2 اہلکار حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپ میں جب کہ ایک اتفاقی طور پر ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے ہلاک ہوا
مزید پڑھ »