لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

لبنان میں گزشتہ ماہ ایک ہی دن میں 8 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد آج صیہونی فوج کا دوسرا بڑا جانی نقصان ہوا ہے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب برّی کارروائیوں کو وسعت دینے کے لیے اسرائیلی فوجی اپنی سرحد سے ایک لبنانی دیہات میں داخل ہوگئے اور چاروں اطراف سے حزب اللہ کے نرغے میں آگئے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار اسٹاف سارجنٹ سرایا ایلبوئم، سارجنٹ یوو ڈینیل، اسٹاف سارجنٹ ڈاکٹر ہین، اسٹاف سارجنٹ نیر گوفر، سارجنٹ شیلیو اتزاک ساگرون اور اسٹاف سارجنٹ ڈیمونا مارے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 2 دن میں تعداد 10 ہوگئیلبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 2 دن میں تعداد 10 ہوگئیلبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 دن میں تعداد 10 ہوگئی
مزید پڑھ »

لبنان؛ حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمیلبنان؛ حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمیگزشتہ ایک ماہ کے دوران حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 36 ہوگئی
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
مزید پڑھ »

ویڈیو: اسرائیلی فوجیوں کی حزب اللہ کے راکٹوں سے بچنے کی کوشش، راکٹ فوجیوں کے قریب گرتے رہےویڈیو: اسرائیلی فوجیوں کی حزب اللہ کے راکٹوں سے بچنے کی کوشش، راکٹ فوجیوں کے قریب گرتے رہےگزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »

حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاکحزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں جاری زمینی کارروائی میں اب تک 34 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیاغزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیاصرف غزہ میں حماس کیساتھ دو بدو جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:55:51