2 اہلکار حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپ میں جب کہ ایک اتفاقی طور پر ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے ہلاک ہوا
غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 2 اہلکار موقع پر ہی ہلاک اور تیسرا شدید زخمی ہوگیا تھا جس نے آج دوران علاج دم توڑ دیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والا اہلکار مغربی کنارے میں یہودی آبادکار کے طور پر رہائش پذیر تھا اور لازمی فوجی تربیت کے پروگرام کے تحت بھرتی کیا گیا تھا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ان تینوں ہلاکتوں کے بعد غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جنگ میں مارے گئے فوجیوں کی تعداد 371 ہوگئی تاہم آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تعداد 778 ہے جن میں 6 کرنل بھی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
مزید پڑھ »
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیاصرف غزہ میں حماس کیساتھ دو بدو جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوجی مارا گیا، دوسرا زخمیلبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جنگ میں اسرائیلی برّی فوج کے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 12 ہوگئی
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 2 دن میں تعداد 10 ہوگئیلبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 دن میں تعداد 10 ہوگئی
مزید پڑھ »
لبنان؛ حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمیگزشتہ ایک ماہ کے دوران حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 36 ہوگئی
مزید پڑھ »