اسرائیلی فوج کی غزہ پر بھی بمباری جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے
اسرائیل اور حزب اللہ اب بھی ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات لگاتے ہوئے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں/ فائل فوٹو
عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے باجود اسرائیل اور حزب اللہ ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات لگاتے ہوئے حملے کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے لبنان پر کی گئی تازہ بمباری میں 11 لبنانی شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔
Hamas Hizbullah Israel Lebanon Palestine
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان میں فضائی حملے کیےاسرائیلی فورسز نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان کے جنوبی علاقے میں فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کی توقع، 36 گھنٹوں میں اعلان کا امکانحزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، اور اسرائیلی کابینہ اس بارے میں آج مزید بحث کرے گی
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدیلبنان میں وادی بقاع اور عین یعقوب پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، صیہونی افواج کے حملوں میں مزید 17 لبنانی شہری شہید
مزید پڑھ »
اسرائیل کے لبنان، غزہ اور شام میں مسلسل فضائی حملے؛ 40 سے زائد شہیداسرائیلی کابینہ آج کسی وقت لبنان جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے سکتی ہے
مزید پڑھ »
لبنان کے شہریوں کو اسرائیلی حملوں کے بعد جنگ بندی کا بے صبری سے انتظار تھالبنان کے زیادہ تر شہریوں کو جنگ بندی کا بے صبری سے انتظار تھا۔ ایک لبنانی تجزیہ کار نے کہا کہ جیسے جیسے جنگ بندی کا مقررہ وقت قریب آتا گیا اُن کی نیند غائب ہوتی گئی۔ اسرائیلی حملوں کے بعد لبنان کے علاقوں سے بے گھر ہونے والے لوگوں نے جنگ بندی کے نفاذ والے دن صبح ہونے سے پہلے ہی اپنی گاڑیوں میں سامان باندھ لیا۔
مزید پڑھ »
عالمی کوششیں غزہ اور جنوبی لبنان میں جنگ روکنے کے لیے کامیابیت کی نہیں ہیںعالمی کوششیں غزہ اور جنوبی لبنان میں جنگ روکنے کے لیے تاحال کامیاب نہیں ہو سکی ہیں۔ اسرائیلی فورسز غزہ میں بمباریاں جاری رکھتے ہوئے اور جنوبی لبنان میں معاہدے کے خلاف اپنے اہداف کو نشانہ بناتے ہیں۔ غزہ میں بھی جنگ کا بڑا نقصان پڑا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یا ہو نے کہا ہے کہ وہ فائر بندی پر آمادہ ہیں، لیکن جنگ کے خاتمے پر نہیں کیونکہ حماس کا خاتمہ کرنا ضروری ہے۔ عالمی دن فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے منایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »