اسرائیلی کابینہ آج کسی وقت لبنان جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے سکتی ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت میں لبنان میں 30، غزہ میں 11 اور شام میں 2 افراد شہید ہوگئے۔
ایک طرف اسرائیلی کابینہ لبنان جنگ بندی معاہدے کی منظوری دینے جاری ہے تو دوسری جانب صیہونی فوج نے لگاتار فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ جنگ بندی کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری، مصری صدر نے نئی تجویز پیش کردیجنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملے جاری ہیں جن میں مزید 70 افراد شہید ہوئے
مزید پڑھ »
اسرائیل کے شمالی غزہ اور لبنان پر حملوں میں 96 افراد شہید، درجنوں زخمیعالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی جانب سے لبنان کے شہری دفاع کے مرکز پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے
مزید پڑھ »
وارنٹِ گرفتاری کافی نہیں، نیتن یاہو کو سزائے موت دی جائے؛ آیت اللہ خامنہ ایاسرائیل کی جارحیت غزہ کے بعد اب لبنان اور شام تک پہنچ گئی ہے۔ اسے لگام دینے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیااسرائیل نے پہلے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اور پھر ان کے ممکنہ جانشین کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »
حزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰگزشتہ برس اکتوبر میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے آغاز سے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا تھا
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 2 روز میں 85 فلسطینی شہیدلبنان کے دارالحکومت بیروت کے شمالی حصے کو نشانہ بنایا جہاں المات گاؤں پر حملے میں 23 لبنانی شہری شہید ہوگئے
مزید پڑھ »