اللہ نے بچایا ورنہ اس دفعہ بچنے کا کوئی موقع نہیں تھا، شیخ حسینہ کا آڈیو بیان

پاکستان خبریں خبریں

اللہ نے بچایا ورنہ اس دفعہ بچنے کا کوئی موقع نہیں تھا، شیخ حسینہ کا آڈیو بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

یقین اللہ نے میری جان بچائی ہے شاید وہ مجھے سے کوئی بڑا کام لینا چاہتے ہیں، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد نے گزشتہ برس جولائی میں ان کی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور چھوٹی بہن کے ہمراہ بھارت منتقل ہونے سے متعلق کہا ہے کہ اللہ نے ہمیں بچایا ورنہ اس دفعہ بچنے کا کوئی موقع نہیں تھا۔

شیخ حسینہ نے کہا کہ ہم صرف 20 سے 25 منٹ کے فرق سے موت سے بچ گئے، میں 21 اگست، کوٹالی پاڑا بم حملہ اور 5 اگست 2024 کو بچ جانے کو سمجھتی ہوں، اس میں اللہ کی کوئی مصلحت ہے اور اللہ کا کرم ہے ورنہ اس دفعہ میرے پاس بچنے کا کوئی موقع نہیں تھا۔ اس سے قبل 2000 میں بھی ان پر حملہ ہوا تھا جب وہ وزیراعظم تھیں اور کوٹالی پاڑا اوپازیلا ضلع گوپال گنج میں ریلی سے خطاب کرنا تھا اور اسٹیج سے 50 فٹ کے فاصلے پر پولیس نے 76 کلو وزنی بم برآمد کرلیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

PIA نے اپنا لوگو اور نعروں میں تبدیلی منصوبے سے انکار کیاPIA نے اپنا لوگو اور نعروں میں تبدیلی منصوبے سے انکار کیاPIA نے بتایا کہ اس کے لوگو اور نعروں میں کوئی تبدیلی کا منصوبہ نہیں ہے اور شایعاتیں غلط ہیں۔
مزید پڑھ »

کلدیپ یادیو کِس بالی ووڈ اداکارہ کی بیٹی کو ڈیٹ کررہے ہیں؟کلدیپ یادیو کِس بالی ووڈ اداکارہ کی بیٹی کو ڈیٹ کررہے ہیں؟دونوں نے زیر گردش اِن افواہوں کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا
مزید پڑھ »

ڈالر اور مہنگائی پر قابو، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی حکومت کا کریڈٹ ہے، ایکسپریس فورمڈالر اور مہنگائی پر قابو، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی حکومت کا کریڈٹ ہے، ایکسپریس فورماڑان پاکستان اچھا نعرہ اور منصوبہ ہے ، اس کے اہداف بڑے ہیں، کیسے پورے ہوں گے اس کا کوئی روڈ میپ نہیں دیا گیا
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ؛ پی پی 51 سیالکوٹ سے کامیاب ن لیگی امیدوار کے خلاف درخواست خارجلاہور ہائیکورٹ؛ پی پی 51 سیالکوٹ سے کامیاب ن لیگی امیدوار کے خلاف درخواست خارجدرخواست گزار کے پاس جیت کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے، وکیل ن لیگی امیدوار
مزید پڑھ »

قاضی واجد نے بشریٰ انصاری کو جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیا تھاقاضی واجد نے بشریٰ انصاری کو جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیا تھابشیرہ انصاری نے ایک نجی ٹی وی مارننگ شو میں بتایا کہ قاضی واجد نے انھیں جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیا تھا۔
مزید پڑھ »

دھرنوں نے معیشت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وزیراعظمدھرنوں نے معیشت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وزیراعظمدھرنوں نے ہماری حکومت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی پھر بھی ہم نے معیشت بہتر کردی، وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:07:53