لاہور ہائیکورٹ؛ پی پی 51 سیالکوٹ سے کامیاب ن لیگی امیدوار کے خلاف درخواست خارج

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ؛ پی پی 51 سیالکوٹ سے کامیاب ن لیگی امیدوار کے خلاف درخواست خارج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

درخواست گزار کے پاس جیت کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے، وکیل ن لیگی امیدوار

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے پی پی 51 سیالکوٹ سے کامیاب ن لیگی امیدوار کے خلاف درخواست خارج کر دی۔

جسٹس سلطان تنویر احمد نے بطور الیکشن ٹربیونل ن لیگی امیدوار کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی۔ کامیاب ن لیگی امیدوار میاں ذیشان رفیق کی جانب سے عمران چدھڑ ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔درخواست گزار کا موقف تھا کہ کامیاب قرار دیے گئے امیدوار نے 35000 ووٹ حاصل کیے جبکہ درخواست گزار نے 50 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے، ریٹرننگ آفیسر نے ملی بھگت سے نتائج کو تبدیل کیا لہٰذا ٹربیونل الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کامیابی کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار...

وکیل لیگی امیدوار عمران چدھڑ نے دلائل میں کہا کہ درخواست گزار کے پاس جیت کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے، بغیر ثبوتوں کے درخواست پر سماعت کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔ استدعا ہے کہ ٹربیونل درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کرے۔Jan 08, 2025 06:16 PM"چیمپئینز ٹرافی؛ صائم ایوب نہیں کھیل سکیں گے"خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فافن کی عام انتخابات 2024 سے متعلق عذرداریوں پر ایک اور رپورٹ جاریفافن کی عام انتخابات 2024 سے متعلق عذرداریوں پر ایک اور رپورٹ جاریفافن نے پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ن)، پی پی پی اور دیگر جماعتوں کے کامیاب امیدواروں کے خلاف درخواستوں کی تفصیلات جاری کردیں
مزید پڑھ »

پی پی پی کے ساتھ شراکت داری مضبوط کرنے پرعزم ہے مسلم لیگ (ن)پی پی پی کے ساتھ شراکت داری مضبوط کرنے پرعزم ہے مسلم لیگ (ن)سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) مخلوط حکومت میں اہم اسٹیک ہولڈر کے طور پر پی پی پی کے ساتھ اپنی شراکت داری مضبوط کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ : عمر قید کے مجرم کی اپیل سزا مکمل ہونے کے بعد سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ : عمر قید کے مجرم کی اپیل سزا مکمل ہونے کے بعد سماعت کیلئے مقررلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم نے 2017ء میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، عدالت نے آج درخواست نمٹادی
مزید پڑھ »

عمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافعمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم عثمان کی عمر قید کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) پی پی پی کے ساتھ اتحاد مضبوط کرنے کے لیے پرعزممسلم لیگ (ن) پی پی پی کے ساتھ اتحاد مضبوط کرنے کے لیے پرعزموزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت نے ملک کو معاشی اور سیاسی بحرانوں سے کامیابی سے نکالا ہے، سینیٹرپاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی جانب سے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) سے اتحاد کے حوالے سے بیان پر حکومتی سینیٹر کا ردعمل بھی آگیا۔
مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی-21 میں دوبارہ گنتی کے بعد کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی-21 میں دوبارہ گنتی کے بعد کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاریالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی-21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے امیدوار میرعلی حسن زہری کوکامیاب قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:30:26