عمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف

عدلیہ خبریں

 عمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف
SUPREME COURTOSMANLIFE IMPRISONMENT
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

لاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم عثمان کی عمر قید کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم نے 2017ء میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، عدالت نے آج درخواست نمٹادی عمر قید کی سزا کاٹنے والے مجرم کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل سزا مکمل ہونے اور رہائی کے بعد سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں عمر قید کے مقدمہ کی دلچسپ سماعت ہوئی جس میں ملزم عثمان کی جیل میں عمر قید کاٹنے کے بعد اپیل سماعت کیلئے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سرकारी

پراسیکیوٹر نے کہا کہ اس کیس میں ملزم سزا کاٹ کر جیل سے بری ہو چکا ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ 2017ء میں ملزم نے سزا کے خلاف جیل پٹیشن دائر کی۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ اپیل سماعت کے لیے مقرر نہ ہونے پر 2017 سے تمام چیف جسٹس صاحبان ذمہ دار ہیں، سپریم کورٹ بھی انتظامی طور پر اپیل مقرر نہ ہونے کی ذمہ دار ہے، صدر گورنر اور پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ سے رپورٹ منگوانے کے اختیارات ہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ فوج داری کیس پر تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن آفیسر کے لیے محض 350 روپے مختص کیے جاتے ہیں۔جسٹس شہزاد ملک نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھائی گئی، اے ٹی سی، اسپیشل کورٹ سمیت ماتحت عدلیہ میں ججز تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے، عام عدالتوں میں ججز اور اسٹاف کی کمی ہے، ججز کی تعداد بڑھانے کیساتھ انفراسٹرکچر بھی مہیا کیا جانا چاہیے۔ ڈپٹی ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے کوثر علی نے کہا کہ اختیارات کسی اور کے پاس ہیں، خیبر پختونخوا ہاؤس پر اسلام آباد میں حملہ ہوا، سپریم کورٹ نے کیا کیا؟ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ کیا آپ نے خیبرپختونخوا ہاوس کے معاملہ پر آئینی درخواست دائر کی؟ عدالت میں سیاست نہ کریں، یہ عام لوگوں کے مقدمات ہیں، فوجداری اور سروس کے مقدمات میں صوبہ بھی انصاف کرے۔ جسٹس شہزاد ملک نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ میں چار لاکھ مقدمات زیر التوا ہیں، عثمان کو 2007 شیخوپورہ میں یاسین نامی شخص کو قتل کرنے پر عمرقید کی سزا ہوئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SUPREME COURT OSMAN LIFE IMPRISONMENT APPEAL LAHORE HIGH COURT JUSTICE JAMAL KHAN MANDUKHIL

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ : عمر قید کے مجرم کی اپیل سزا مکمل ہونے کے بعد سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ : عمر قید کے مجرم کی اپیل سزا مکمل ہونے کے بعد سماعت کیلئے مقررلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم نے 2017ء میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، عدالت نے آج درخواست نمٹادی
مزید پڑھ »

سارہ شریف قتل کیس میں عمر قید کی سزاسارہ شریف قتل کیس میں عمر قید کی سزابرطانوی عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل میں مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو عمر قید کی سزا سنائی ہے.
مزید پڑھ »

روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قیدروس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

بابر اعظم بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس کی سماعت ملتویبابر اعظم بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس کی سماعت ملتویمزید سماعت کے لیے کیس کی فائل جسٹس اسجد جاوید گھرال کو بھیجنے کی سفارش
مزید پڑھ »

الیکشن دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کا قیام؛ عمران خان کے وکیل کیس سے لاعلم نکلےالیکشن دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کا قیام؛ عمران خان کے وکیل کیس سے لاعلم نکلےسماعت کے لیے مقرر کیس پکارے جانے سے قبل وکیل حامد خان عدالت سے نکل گئے، بعد ازاں ملتوی کرنے کی استدعا کردی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردیچیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردیجسٹس منصور نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:05:34