الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی-21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے امیدوار میرعلی حسن زہری کوکامیاب قرار دے دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی-21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے پی بی-21 میں دوبارہ گنتی کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار میرعلی حسن زہری کوکامیاب قرار دے دیا۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن نے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کوآج ہی منظور کیا تھا، فیصلے میں پہلے کی گئی دوبارہ گنتی کو منظور کرنے کا حکم دیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب نے صوبائی اسمبلی کے حلقے میں دوبارہ گنتی کے بجائے 39 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔
چیف الیکشن کمشنر نے اس کے برعکس 39 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا فیصلہ دیا اور الیکشن کمیشن کے دیگر 3 اراکین نے 26 مارچ کو کی گئی دوبارہ گنتی کو بحال کرنے کا اکثریتی فیصلہ دیا تھا۔Dec 18, 2024 07:45 PMسوناکشی سنہا کا انکشاف: "ایک نامور اداکار نے مجھے بڑی عمر کا قرار دے کر فلم سے نکال دیا"خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
الیکشن کمیشن، پاکستان پیپلزپارٹی، میرعلی حسن زہری،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی بی-21 میں دوبارہ گنتی کا معاملہ، کامیاب امیدوار کا نوٹفکیشن جاریالیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کے لیے دائر درخواست کو منظور کیا تھا
مزید پڑھ »
کوئٹہ کے حلقہ پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا حکمفارم 45 اور فارم 47 کا فرق بھی دیکھ لیں، جسٹس عقیل عباسی کا وکیل سے مکالمہ
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کے امیدوار پی پی 139 حلقے میں 44264 ووٹ لے کر کامیاب ہوئےلیگی امیدوار نے پنجاب کے شیخوپورہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں 44264 ووٹ لے کر انتخابات جیت لیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت مل کر امیدوار 19964 ووٹ لے کر دویے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب کی 43، سندھ کی 25 شوگر ملز کی نگرانی کیلئے ایف بی آر افسران تعیناتایف بی آر نے مذکورہ شوگر ملز میں افسران اور اہلکاروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
مزید پڑھ »
بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط ہونگے: ایف بی آربیگیج اسکیم میں ترمیم کے تحت اضافی اشیاء ڈیوٹی، ٹیکس اور جرمانےکے باوجود کلیئر نہیں ہوں گی، ایف بی آر نے ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہاراکین صوبائی اور قومی اسمبلی کے علاوہ ٹکٹ ہولڈرز کے قافلوں کی نگرانی بشریٰ بی بی کریں گے، ذرائع پی ٹی آئی
مزید پڑھ »