اراکین صوبائی اور قومی اسمبلی کے علاوہ ٹکٹ ہولڈرز کے قافلوں کی نگرانی بشریٰ بی بی کریں گے، ذرائع پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کل ہونے والے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کیا تاہم وہ وزیراعلیٰ ہاؤس سے احتجاج کی نگرانی کریں گی۔ذرائع پی ٹی آئی نے مزید بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور صوابی سے قافلے کی قیادت سنبھالیں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا صبح 11 بجے پشاور سے روانہ ہوں گے اور صوابی پہنچیں...
پی ٹی آئی کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں، اس لیے احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی اور بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کا پیغام بھجوایا تھا۔ بشریٰ بی بی نے اس سے قبل اپنے پیغام میں پی ٹی آئی کارکنان کو باہر نکلنے اور احتجاج میں شرکت کا کہا تاہم ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے بشریٰ بی بی کی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔
شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بشریٰ بی بی احتجاج میں شامل نہیں ہوں گی، وہ گھریلو خاتون ہیں اور یہ ہم گزشتہ پانچ روز سے بار بار واضح کرچکے ہیں، احتجاج میں جانے کا نہ بشریٰ بی بی کا پلان تھا نہ ہے اور نہ ہی ہوگا۔عمران خان ننگے پاؤں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشریٰ بی بی آڈیو زیادہ لوگوں کی کانفرنس روم میں موجودگی کے باعث لیک ہوئی، ذرائعپی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک سے متعلق تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کے بیان پر پی ٹی آئی قیادت کو تشویش، عمران خان کا اہلیہ کو سیاست سے دور رہنے کا حکمپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰبشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاسی کردار نہیں، ایک خاتون اپنے شوہر اور بہنیں اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کررہی ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
احتجاج کی تاریخ اسی صورت تبدیل ہوگی جب عمران خان رہا ہو کر خود اعلان کریں گے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »
عمران خان ننگے پائوں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »