پنجاب کی 43، سندھ کی 25 شوگر ملز کی نگرانی کیلئے ایف بی آر افسران تعینات

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب کی 43، سندھ کی 25 شوگر ملز کی نگرانی کیلئے ایف بی آر افسران تعینات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ایف بی آر نے مذکورہ شوگر ملز میں افسران اور اہلکاروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک میں شوگر ملوں کی چینی کی پیداوار، فروخت اوراسٹاک کی نگرانی کے لیے پنجاب اور سندھ کی 68 شوگر ملز میں افسران تعینات کردیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب کی 43 اور سندھ کی 25 شوگر ملز کی مکمل نگرانی کی جائے گی، چینی کی پیداوار، فروخت، اسٹاک اور گنے کی کرشنگ کا مکمل ریکارڈ مرتب ہوگا اور چینی کی بوریوں پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی مہریقینی بنائی جائے گی۔

ایف بی آر نے کہا کہ شوگر ملز پر ان لینڈ ریونیو آڈٹ افسر، انسپکٹر اورمعاون عملہ تعینات کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کیمروں کے ذریعے مکمل نگرانی کی پہلے ہی ہدایت کر چکے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کے اوپننگ اسٹاک، یومیہ پیداوار، گنے کی کرشنگ اور وزن کا ریکارڈ بھی مرتب ہوگا، شوگر ملز سے چینی کی نئی پیداوار کی لفٹنگ کا بھی پورا ڈیٹا تیار کیا جائے گا اورہر شوگر مل کی پیداواری اوراسٹوریج کی صلاحیت کا بھی ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔Nov 20, 2024 11:30 AMNov 19, 2024 01:36 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی کی قیمت میں اضافے، ٹیکس چوری پر شوگر ملز و ڈیلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی چینی کی قیمت میں اضافے، ٹیکس چوری پر شوگر ملز و ڈیلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایتایف بی آر، آئی بی اور ایف آئی اے شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس کی چوری کے سدباب کو یقینی بنائیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »

ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز کا کلیدی کردار برقرار ہے، ایف بی آرڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز کا کلیدی کردار برقرار ہے، ایف بی آرایف بی آر نے بتایا کہ مخصوص تبدیلیاں وزیر اعظم پاکستان کی منظوری سے ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت کی گئی ہیں
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا ایف بی آر کے اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہارایشیائی ترقیاتی بینک کا ایف بی آر کے اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہارچیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی
مزید پڑھ »

ایف بی آر کے نئے نوٹس سے سپلائی چین، کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونیکا انکشافایف بی آر کے نئے نوٹس سے سپلائی چین، کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونیکا انکشاففیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جعلی اور بوگس انوائسز کی روک تھام کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر کی ایرانی گاڑیوں پر بھی ٹیکس لگانے کی سفارشچیئرمین ایف بی آر کی ایرانی گاڑیوں پر بھی ٹیکس لگانے کی سفارشایران پاکستانی تاجروں سے لیوی وصولی بند کرے یا پھر پاکستان کو بھی ٹیکس وصول کرنا چاہیے، چیئرمین ایف بی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:13:54