ایف بی آر کے نئے نوٹس سے سپلائی چین، کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونیکا انکشاف

Pakistan خبریں

ایف بی آر کے نئے نوٹس سے سپلائی چین، کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونیکا انکشاف
EconomyFbr
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جعلی اور بوگس انوائسز کی روک تھام کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جعلی اور بوگس انوائسز کی روک تھام کے لیے جاری کردہ نوٹیفکیشن سے سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے ساتھ ساتھ سپلائی چین کا نظام بھی متاثر ہونے اور کاروباری سرگرمیوں میں خلل پیدا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

اس حوالے سے وفاقی ٹیکس محتسب نے شکایت کنندگان کی جانب سے دائر کردہ شکایت پر سماعت کے بعد فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں وفاقی ٹیکس محتسب نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جعلی اور بوگس انوائسز کی روک تھام کے لیے جاری کردہ ایس آر او 350/2024 سے نہ صرف سیلز ٹیکس گوشواروں جمع کروانے بلکہ سپلائی چین کا نظام بھی متاثر ہوا اور کاروباری سرگرمیوں میں خلل پیدا ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایف ٹی او نے ایف بی آر کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس نوٹیفکیشن سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کو ختم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ ایف ٹی او نے ایف بی آر کو مزید ہدایت دی کہ رجسٹرڈ افراد کو ان پیچیدگیوں سے نمٹنے کے طریقہ کار کے بارے میں رہنمائی اور وضاحتی ہدایات جاری کی جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Economy Fbr

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادفپاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادفلوگ ایف بی آر سے خوفزدہ ہیں، انڈائریکٹ ٹیکسوں کی صورت میں ایف بی آر کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟
مزید پڑھ »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کا امکانانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کا امکانذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع پر غور کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں برقرار، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بندپی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں برقرار، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بندراستوں کی بندش کے باعث سبزیوں اور پھلوں کی سپلائی سمیت شہری زندگی بری طرح متاثر
مزید پڑھ »

ایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں: وزیر مملکت خزانہایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں: وزیر مملکت خزانہجب تک ملک میں معاشی استحکام نہیں ہوگا، کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرے گا: علی پرویز ملک
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردیایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردیایف بی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے جس میں توسیع نہیں ہوگی۔
مزید پڑھ »

نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد شروع ہونگی: ایف بی آر نے خبردار کردیانان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد شروع ہونگی: ایف بی آر نے خبردار کردیاانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد دگنی سے بڑھ کر 40 لاکھ ہوگئی: چیئرمین ایف بی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 02:04:19