بھگدڑ کے واقعے کے ایک شدید زخمی بچے سے ملاقات کرنے کی خواہش ظاہر کرنے والے بھارت کے مشہور اداکار الو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے ملاقات کو خفیہ رکھنے کی ہدایت دی ہے۔
واقعے کے بعد الو ارجن کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور ان پر ہجوم کو بھڑکانے کے الزامات لگائے گئےبھارت کے مشہور اداکار الو ارجن نے حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ کے واقعے کے ایک شدید زخمی بچے سے اسپتال میں ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔ تاہم، حیدرآباد پولیس نے اداکار کو ملاقات کو خفیہ رکھنے کی ہدایت دی ہے تاکہ دوبارہ عوامی انتشار سے بچا جا سکے۔
عدالت نے الو ارجن کو متاثرہ بچے کے علاج جاری رہنے کے دوران اسپتال کے اندر اور باہر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ہدایت کی ہے کہ ان کی ملاقات کو عوامی نہ بنایا جائے۔ رام گوپال پیٹ پولیس اسٹیشن نے اداکار کو نوٹس بھیجا جس میں کہا گیا کہ ان کی ملاقات کے انتظامات مکمل ہیں، لیکن آخری لمحے پر اداکار کے منیجر نے اطلاع دی کہ الو ارجن اسپتال نہیں آئیں گے۔
نوٹس میں یہ بھی لکھا گیا کہ پولیس متاثرہ بچے سے ملاقات کے لیے کسی بھی وقت تیار ہے، لیکن ملاقات کو خفیہ رکھا جانا ضروری ہے۔ پشپا 2 کی ریلیز کے موقع پر سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ کے دوران ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں اور ان کا آٹھ سالہ بیٹا شدید زخمی ہوا۔ واقعے کے بعد الو ارجن کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اور ان پر ہجوم کو بھڑکانے کے الزامات لگائے گئے۔Jan 05, 2025 02:40 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
الوو ارجن بھگدڑ حیدرآباد پولیس ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اللہ ارجن نے زخمی بچے سے ملاقات کیاللہ ارجن نے حیدر آباد میں ایک زخمی بچے سے ملاقات کی جس کو تھیٹر میں سٹیم پیڈ کے دوران زخمی کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
سُپر اسٹار الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت مل گئیعدالت نے الو ارجن اور پولیس کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا
مزید پڑھ »
ہانیام आमیر اور ڈلاس کے ملاقات پروگرام میں تناؤڈلاس میں فہد مصطفے اور ہانیام आमیر کی ملاقات پروگرام کے ارائیزرز نے اسے ناکام قرار دیا۔ انہوں نے ہانیام کو پروگرام سے اپنی ناوقت رسائی اور مختصر دورے کے لیے مaligned کیا۔ ارائیزرز نے دعویٰ کیا کہ ہانیام نے انہیں وقت اور رقم ضائع کی، جبکہ انہوں نے عوام کی Sympathy حاصل کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ ہانیام نے اپنی موجودگی میں تاخیر کی ہے اور یہ کہ انہوں نے ان کے پیسے سے اپنی شخصی ملاقاتوں میں شریک ہونے کا انتخاب کیا ہے۔
مزید پڑھ »
دہشت گردی کے خلاف جوابی بیانیہہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ ہم نے نوجوانوں کی زندگی آسان بنانے کے لیے نصاب تعلیم مرتب نہیں کیا
مزید پڑھ »
جیل Reforms کمیٹی کو سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس کو خط لکھاPRC کی رکن خدیجہ شاہ نے آدھیلا جیل کی عیادت کے بعد سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔
مزید پڑھ »
فیصل قریشی سے شادی کیسے ہوئی، ثناء کے حیران کن انکشافاتفیصل قریشی کی یہ تیسری شادی ہے اور ان کے ثنا سے دو بچے ہیں
مزید پڑھ »