فیصل قریشی کی یہ تیسری شادی ہے اور ان کے ثنا سے دو بچے ہیں
حالیہ پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے ثنا نے بتایا کہ فیصل سے ان کی شادی ان کے طلاق یافتہ ہونے کے بعد ہوئی اور یہ ان کی دوسری شادی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ "طلاق کے بعد دوران عدت ہی فیصل کا رشتہ آیا، جس پر خالہ نے ہمیں راضی کر لیا۔ یہ وقت میرے لیے مشکل تھا، مجھ پر الزامات لگائے جا رہے تھے کہ میں نے فیصل قریشی سے شادی کے لیے طلاق لی، لیکن یہ فیصلہ میرے لیے بہترین ثابت ہوا۔"
فیصل قریشی نے بھی اپنی پہلی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ثنا سے ایک شادی کے دوران ملے تھے اور ان سے بہانے سے نمبر مانگا تھا لیکن وہ نمبر دینے پر راضی نہ ہوئیں۔ بعد ازاں، جب فیصل کو ثنا کی طلاق کا علم ہوا تو انہوں نے خالہ کے ذریعے دوبارہ بات کی اور شادی کی کوشش کی۔ فیصل نے مزید بتایا کہ ان کی شادی رمضان میں نہایت سادگی سے ہوئی اور وہ صرف ایک جوڑے میں ثنا کو اپنے ساتھ لائے۔
واضح رہے کہ : بیٹی آیت اور بیٹا فرمان قریشی۔Dec 13, 2024 04:09 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنویں میں 3 دن تک پھنسے رہنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچنے میں کامیابیہ حیران کن واقعہ تھائی لینڈ کے صوبے تاک کے علاقے Mae Sot میں پیش آیا۔
مزید پڑھ »
ایوان صدر مدارس ایکٹ پر بظاہر بیرونی دباؤ کا شکار ہے، ترجمان جے یو آئیصدر مملکت کے اعتراضات حیران کن اور طریقہ قانون کے مطابق نہیں ہے، اسلم غوری
مزید پڑھ »
شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق کے بعد کتنی رقم ادا کی؟ حیران کن انکشافاتپاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 2010 میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »
ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبریں، امیتابھ بلآخر خاموشی توڑ کر پھٹ پڑےایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں شخصیات طلاق کی افواہوں کا نشانہ بنی ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیاایف بی آراور شادی ہال مالکان کے درمیان ٹیکس کے حوالے سے معاملات طے ہوگئے
مزید پڑھ »
انڈین خاندان کا امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر آخری سفر: ’یہاں سب کی آنکھوں میں باہر جانے کے خواب ہیں‘انڈین ریاست گُجرات کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والا پٹیل خاندان کیسے بظاہر ایک خوشحال زندگی سے موت کے منہ میں دھکیل دیا گیا؟
مزید پڑھ »