کنویں میں 3 دن تک پھنسے رہنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچنے میں کامیاب

China خبریں

کنویں میں 3 دن تک پھنسے رہنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچنے میں کامیاب
ThailandWell
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

یہ حیران کن واقعہ تھائی لینڈ کے صوبے تاک کے علاقے Mae Sot میں پیش آیا۔

مقامی افراد اس شخص کی آوازوں کو بھوت کی آواز سن کر خوفزدہ ہوتے رہے / فوٹو بشکریہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ

مقامی پولیس کے مطابق ایک چینی شہری اس خشک کنویں میں گرگیا تھا اور اس کی مدد کی پکار کو مقامی افراد کسی بھوت کی آواز سمجھتے رہے۔جب پولیس اہلکار اور امدادی اداروں کے افراد معاملے کی تحقیقات کرنے کے لیے جنگل میں پہنچے تو انہوں نے عجیب آوازیں سنی۔ آوازوں کا تعاقب کرتے ہوئے انہوں نے ایک چینی شخص کو دریافت کیا جو جنگل میں واقع 12 میٹر گہرے کنویں کے اندر پھنسا ہوا تھا۔اس شخص کی حالت کافی خراب تھی، بائیں کلائی ٹوٹ چکی تھی جبکہ پورے جسم پر خراشیں موجود تھیں۔بعد ازاں مترجم کی مدد سے اس شخص سے بات کی گئی تو معلوم ہوا کہ وہ 22 سالہ لیو چونیائی ہے جو 3 دنوں سے اس کنویں خوراک اور پانی کے بغیر پھنسا ہوا تھا۔مگر مقامی افراد ان آوازوں سے خوفزدہ ہوگئے اور انہوں نے اس کے بارے میں جاننے کے لیے کچھ بھی نہیں...

اب لیو چونیائی کی حالت خطرے سے باہر ہے اور امدادی ٹیموں کا خیال ہے کہ وہ جنگل میں بھٹک گیا تھا اور وہاں سے نکلنے کی کوشش میں کنویں میں گرگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Thailand Well

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحری جہاز سے گرکر سمندر میں 24 گھنٹے تک بھٹکنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچ گیابحری جہاز سے گرکر سمندر میں 24 گھنٹے تک بھٹکنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچ گیاایسا ایک مقامی ماہی گیر اور ایمرجنسی امدادی ٹیموں کے فوری اقدامات سے ممکن ہوا۔
مزید پڑھ »

زندگی کی مدت میں 11 سال تک اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو ایک عام عادت آج ہی اپنالیںزندگی کی مدت میں 11 سال تک اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو ایک عام عادت آج ہی اپنالیںجسمانی طور پر کچھ وقت تک سرگرم رہنے سے زندگی کی مدت میں کم از کم 5 سال کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

5 ہفتوں تک برفانی پہاڑیوں میں بھٹکنے والا شخص زندہ دریافت5 ہفتوں تک برفانی پہاڑیوں میں بھٹکنے والا شخص زندہ دریافتاتنے طویل وقت تک گمشدگی کے بعد خیال کیا جا رہا تھا کہ اس شخص کے بچنا ممکن نہیں۔
مزید پڑھ »

عدم برداشت سے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں، رویئے تبدیل کرنا ہوں گے!!عدم برداشت سے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں، رویئے تبدیل کرنا ہوں گے!!برداشت کے عالمی دن کے موقع پر شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

آئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامآئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامپریس ریلیز میں پاکستان کو میزبان ملک کے طور پر تسلیم کرنے سے گریز کیا گیا
مزید پڑھ »

لاہور: ایک روز میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 63 لاکھ کے جرمانےلاہور: ایک روز میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 63 لاکھ کے جرمانےآج لاہور میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ مکمل طور پر بند ہوگا، سی ٹی او
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 00:12:56