زندگی کی مدت میں 11 سال تک اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو ایک عام عادت آج ہی اپنالیں

Health خبریں

زندگی کی مدت میں 11 سال تک اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو ایک عام عادت آج ہی اپنالیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

جسمانی طور پر کچھ وقت تک سرگرم رہنے سے زندگی کی مدت میں کم از کم 5 سال کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

موجودہ عہد کی مصروفیات میں جسمانی طور پر زیادہ متحرک رہنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ اگر درمیانی عمر کا کوئی فرد کچھ وقت تک چہل قدمی کرے تو اس کی اوسط عمر میں 5.3 سال کا اضافہ ہو جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

ترمیمی بل کے ذریعے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں کمی ہوئی ہے اضافہ نہیں: رانا ثناترمیمی بل کے ذریعے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں کمی ہوئی ہے اضافہ نہیں: رانا ثناماضی میں آرمی چیف کی مدت گیارہ اور 6، 6 سال رہی ہے اب تو مدت میں کمی ہوئی، مشیر سیاسی امور
مزید پڑھ »

ہمیشہ جوان رہنے کی کوشش کرنیوالے ارب پتی کی غذا کیا ہے؟ہمیشہ جوان رہنے کی کوشش کرنیوالے ارب پتی کی غذا کیا ہے؟برائن جانسن ایک بائیو ٹیک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ہیں جو اپنے جسم کو 18 سال کی عمر جیسا بنانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

اغوا ہونے کے 34 سال بعد خاندان سے ملنے والا شخص ایک سال بعد ہی گھر والوں سے الگ ہوگیااغوا ہونے کے 34 سال بعد خاندان سے ملنے والا شخص ایک سال بعد ہی گھر والوں سے الگ ہوگیایو باؤ باؤ 2 سال کی عمر میں اغوا ہوا اور 34 سال تک لی چیانگ کے نام سے زندگی گزاری۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر سے شادی کی 70 ہزار سے زائد پیشکش ہوئیں: وینا ملک کا دعویٰدنیا بھر سے شادی کی 70 ہزار سے زائد پیشکش ہوئیں: وینا ملک کا دعویٰوینا ملک حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انھوں نے ذاتی زندگی اور کیرئیر سمیت کئی موضوعات پر گفتگو کی
مزید پڑھ »

پاکستان کا ڈیفالٹ کرنا پاگل پن کی بات ہے، اداروں کی نجکاری کے علاوہ کوئی حل نہیں: سابق وزیر خزانہپاکستان کا ڈیفالٹ کرنا پاگل پن کی بات ہے، اداروں کی نجکاری کے علاوہ کوئی حل نہیں: سابق وزیر خزانہوزیر خزانہ اورنگزیب ریفائینڈ آدمی ہیں مگر جو کرنا چاہتے ہیں کرنہیں پا رہے: مفتاح اسماعیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:44:16