یو باؤ باؤ 2 سال کی عمر میں اغوا ہوا اور 34 سال تک لی چیانگ کے نام سے زندگی گزاری۔
اغوا ہونے کے 34 سال بعد اپنے خاندان سے دوبارہ ملنے والے شخص نے محض ایک سال بعد ہی انہیں دوبارہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
یو باؤ باؤ 2 سال کی عمر میں اغوا ہوا اور 34 سال تک لی چیانگ کے نام سے زندگی گزاری اور ستمبر 2023 میں اسے اپنے حقیقی خاندان اور نام کا علم ہوا تھا۔صوبہ ہینان سے تعلق رکھنے والے ایک امیر خاندان نے اسے ہیومین ٹریفکنگ کرنے والے گروپ سے خریدا تھا۔جب وہ 5 سال کا تھا تو یو باؤ باؤ کو بتایا گیا تھا کہ اسے گود لیا گیا ہے اور 11 سال کی عمر میں اسے ایک اور خاندان کے حوالے کر دیا گیا۔
وہ ہمیشہ اپنے حقیقی خاندان کو تلاش کرتا رہا اور جب پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ اس کا ڈی این اے اس کی ماں سے میچ کر گیا ہے تو اس کی ایک ہی خواہش تھی کہ وہ اپنی ماں کی آغوش میں سو سکے۔ یو باؤ باؤ نے بھائیوں کے ساتھ ملکر آن لائن کاروبار کرنے کا فیصلہ کیا اور مجموعی آمدنی میں سے 60 فیصد حصہ خاندان کو دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابا صدیقی کا قتل؛ سلمان خان کی سیکورٹی مزید سختسلمان خان بابا صدیقی کے گھر والوں سے ملنے پہنچے تو پریشان نظر آئے، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
مشتبہ فیس بک اکاؤنٹ؛ شادی شدہ لاپتا خاتون کی تلاش کی دلچسپ کہانیسسرال اور میکے والوں نے ایک دوسرے کے خلاف قتل اور اغوا کے مقدمات درج کروائے، فیس بک کی مدد سے کویتا 7 بعد مل گئی
مزید پڑھ »
ایرانی حملے میں کتنے اسرائیلیوں کے گھروں کو نقصان پہنچا اور کتنا مالی نقصان ہوا؟ اسرائیلی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیاایرانی حملہ ایک سال پہلےجنگ کے آغازکےبعد سے سب سے مہنگا حملہ تھا، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ کے چڑیا گھر میں انفیکشن پھیل گیا، 12 بندر ہلاکانفیکشن سے ہلاک ہونے والے 12 ویں بندر کا تعلق ڈی برازا نسل سے ہے جسے دیگر بندروں کی اموات کے بعد 13 اکتوبر سے ہی سب سے لگ رکھا ہوا تھا
مزید پڑھ »
مقبول ڈرامہ سی آئی ڈی کیا 6 سال بعد ایک بار پھر دوبارہ اسکرین پر واپس لوٹ رہا ہے؟20 سال تک نشر ہونے والا ڈرامہ بہت زیادہ مقبول ہونے کے باوجود 2018 میں آف ائیر ہوگیا تھا۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کی زیرصدارت لا اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس، قید کاٹنے والے احد چیمہ اور خدیجہ شاہ بھی شریک ہوئےایک سال سے زیادہ عرصے سے مقدمات سماعت کے منتظر ہیں، یہ صورتحال نظام انصاف کے لیے ایک اہم مسئلے کو اجاگر کرتی ہے: چیف جسٹس
مزید پڑھ »