20 سال تک نشر ہونے والا ڈرامہ بہت زیادہ مقبول ہونے کے باوجود 2018 میں آف ائیر ہوگیا تھا۔
سی آئی ڈی بلاشبہ بہت مقبول ڈرامہ تھا اور پاکستان میں بھی متعدد افراد اسے بہت شوق سے دیکھتے تھے۔مگر یہ ڈرامہ 6 سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر واپس لوٹ رہا ہے۔
اکتوبر 2024 کے شروع میں اے سی پی پردیومن کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار شیوا جی ساٹم نے کرائم ڈرامہ سیریل کی بندش کی اصل وجہ پر روشنی ڈالی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایپل اپنا سستا ترین آئی فون جلد پیش کرنے کیلئے تیارایپل کی جانب سے نئے آئی فون ایس ای پر کام کیا جا رہا ہے جسے 2025 میں متعارف کرایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہیددہشتگردوں نے ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا: ترجمان وزارت داخلہ
مزید پڑھ »
اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیآئی ڈی ایف کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تباہ حال عمارت میں زخمی حالت میں صوفے پر بیٹھا ہے
مزید پڑھ »
20 سال تک نشر ہونیوالا ڈرامہ سی آئی ڈی کیوں بند کیا گیا؟ 6 سال بعد وجہ سامنے آگئی20 سال تک نشر ہونے والا ڈرامہ بہت زیادہ مقبول ہونے کے باوجود 2018 میں آف ائیر ہوگیا تھا۔
مزید پڑھ »
سوات: سفارتکاروں کے قافلے پر حملہ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات عہدے سے فارغسرکاری حکام کے مطابق ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور اور ڈی پی او زاہد اللہ کو سی پی او رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ’ڈرامہ‘ قرار دیدیاعلی امین گنڈاپور ’ڈرامہ‘ ہے اور پوری پی ٹی آئی اس ’ڈرامے‘ پر لگی ہوئی تھی کہ وزیراعلیٰ مسنگ پرسن ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »