ماضی میں آرمی چیف کی مدت گیارہ اور 6، 6 سال رہی ہے اب تو مدت میں کمی ہوئی، مشیر سیاسی امور
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں منظور ترمیمی بل کے ذریعے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں کمی ہوئی ہے اضافہ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں منظور ترمیمی بل کے ذریعے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں کمی ہوئی ہے اضافہ نہیں۔پاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952بھی اسمبلی سے منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورپاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952بھی اسمبلی سے منظور
مزید پڑھ »
قومی خزانے کو 6 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد گرفتارایف بی آر کی انفورسمنٹ کے بعد جعلی انوائسز اور سیلز ٹیکس کی چوری میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے: چیف کمشنر لینڈ ریونیو ڈاکٹر خالد ملک
مزید پڑھ »
کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکی شرح میں مزید کمی سے کاٹن ایکسپورٹس میں اضافہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب میں آرمی چیف کی یحییٰ آفریدی کی والدہ کو مبارکبادیحیٰی آفریدی کا چیف جسٹس بننا فخر کی بات ہے، پاک فوج کے ایک شاندار اور اعزازی شمشیر حاصل کرنیوالے افسر کا بیٹا آج چیف جسٹس آف پاکستان بنا ہے: آرمی چیف
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ’ڈرامہ‘ قرار دیدیاعلی امین گنڈاپور ’ڈرامہ‘ ہے اور پوری پی ٹی آئی اس ’ڈرامے‘ پر لگی ہوئی تھی کہ وزیراعلیٰ مسنگ پرسن ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں پھر سے اضافہ، 12 اشیا مہنگی912 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 27اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا
مزید پڑھ »