ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں پھر سے اضافہ، 12 اشیا مہنگی

پاکستان خبریں خبریں

ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں پھر سے اضافہ، 12 اشیا مہنگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

912 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 27اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا

ملک میں ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ ہونے لگا، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.10 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ماہانہ بنیادوں پر بھی اکتوبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ اکتوبر میں سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد سے بڑھ کر 7.2 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

علاوہ ازیں ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.10 فیصد اضافہ ہوا اور حالیہ ہفتے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی 14.45 فیصد ہوگئی ہے۔ ملک میں مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر 22ہزار 889روپے سے 29 ہزار 517روپے ماہانہ آمدن رکھنے والا طبقہ ہوا اس طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح 17.42فیصد رہی ہے۔

دریں اثنا ٹماٹر کی قیمتوں میں11.02 فیصد، پیاز کی قیمتوں میں1.68فیصد، چینی کی قیمتوں میں1.20 فیصد، چکن کی قیمتوں میں10.57فیصد، دال ماش کی قیمتوں میں0.98فیصد، آٹے کی قیمتوں میں0.43فیصد اور گڑ کی قیمتوں میں0.69 فیصد کمی واقع ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ میں کتنے مقدمات کا اندراج ہوا اور کتنے نمٹائے گئے، تفصیلات جاریسپریم کورٹ میں کتنے مقدمات کا اندراج ہوا اور کتنے نمٹائے گئے، تفصیلات جاریسپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ مقدمات نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں
مزید پڑھ »

بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل، بارش کی پیشگوئیبارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل، بارش کی پیشگوئیکوئٹہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے خنکی میں اضافہ ہوگیا
مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 3 فیصد کمیملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 3 فیصد کمیپیٹرولیم مصنوعات کی فروخت گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے 3.81ملین ٹن کے مقابلے میں 3فیصدکم ہے
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے تین پول میچز دو وینیوز پر رکھنے کی تجویز سامنے آگئیچیمپئنز ٹرافی: بھارت کے تین پول میچز دو وینیوز پر رکھنے کی تجویز سامنے آگئیدو وینیوز پر میچز ہونے سے براڈ کاسٹ اور ایونٹ ویلیو میں اضافہ ہوگا: بھارتی براڈ کاسٹرز
مزید پڑھ »

’سنوارنے ہمارا گھر معزز اور قابل فخر بنا دیا‘، مکان مالک نے گھر کی پرانی تصاویر جاری کردیں’سنوارنے ہمارا گھر معزز اور قابل فخر بنا دیا‘، مکان مالک نے گھر کی پرانی تصاویر جاری کردیںاسرائیل کی جانب سے جاری مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زخموں سے چور سنوار ایک گھر میں صوفے پر بیٹھے ہیں اور الٹے ہاتھ سے ڈرون پر چھڑی پھینکتے ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے مجسد اور اسکول پر بمباری میں 90 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:26:28