ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 3 فیصد کمی

Diesel خبریں

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 3 فیصد کمی
Petrol
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے 3.81ملین ٹن کے مقابلے میں 3فیصدکم ہے

۔ فوٹو فائل

او سی اے سی اور انڈسٹری کے اعداد و شمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3.68ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے 3.81ملین ٹن کے مقابلے میں 3فیصدکم ہے۔ اعداد و شمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1.85ملین ٹن پیٹرول، 1.42ملین ٹن ہائی اسپیڈ ڈیزل اور 0.21 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Petrol

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سپتمبر میں انفلاشن میں کمیپاکستان میں سپتمبر میں انفلاشن میں کمیپاکستان بلرؤ آف سٹاتسٹک کے مطابق، ستمبر 2024 میں ٹھیکہ قیمت مؤشر (CPI) کی بنیاد پر انفلاشن 6.9 فیصد تک کم ہو گئی ہے جو اگست 2024 میں 9.6 فیصد تھی۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں، رپورٹایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں، رپورٹایلون مسک کی دولت میں سالانہ 110 فیصد کی اوسط سے اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باوجود آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقعآئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باوجود آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقعپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کیا جائے گا
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے حصص کی قدر 79 فیصد تک گرگئیایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے حصص کی قدر 79 فیصد تک گرگئیایکس کی قدر میں اکتوبر 2022 سے اگست 2024 کے آخر تک 78.7 فیصد کمی آئی۔
مزید پڑھ »

15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی مجموعی شرح 14.36 فیصد ہوگئی15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی مجموعی شرح 14.36 فیصد ہوگئیمہنگائی میں 0.01 فیصد کا اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں14 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

پاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےپاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےف mali سال 2024 کے پہلے کوارٹر میں پاکستان کے اِکْسپورٹز میں 14.1 فیصد کی اضافت ہوئی، لیکن درآمدات میں تیزی سے اضافہ کے باعث تجارت میں کمی بڑھ رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:09:32