چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے تین پول میچز دو وینیوز پر رکھنے کی تجویز سامنے آگئی

Champions Trophy خبریں

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے تین پول میچز دو وینیوز پر رکھنے کی تجویز سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

دو وینیوز پر میچز ہونے سے براڈ کاسٹ اور ایونٹ ویلیو میں اضافہ ہوگا: بھارتی براڈ کاسٹرز

پاکستان نے آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے اور اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ایونٹ میں بھارت کے تین پول میچز دو وینیوز پر رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی براڈ کاسٹرز جو بھارتی بورڈ کے بھی براڈ کاسٹر ہیں ان کی تجویز ہے کہ دو وینیوز پر میچز ہونے سے براڈ کاسٹ اور ایونٹ ویلیو میں اضافہ ہوگا، بھارت کے میچز ایک وینیو پر رکھنے سے اچھا تاثر نہیں جائے گا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو دو وینیوز پر میچز رکھنے پر کوئی اعتراض نہیں اور پی سی بی نے اس تجویز کو سامنے رکھتے ہوئے راولپنڈی کا وینیو دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے لیے ایک وینیو لاہور تجویز کیا تھا مگر براڈ کاسٹر نے ایک اور وینیو کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے، ایک وینیو بھارتی ٹیم کی زیادہ ٹریولنگ نہ ہونے کی وجہ سے تجویز کیا گیا تھا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ مجوزہ شیڈول میں بھارت کے تین میچز لاہور میں شیڈول تھے اور مجوزہ شیڈول میں 20 فروری کو بنگلا دیش اور 23 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ تجویز ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرا یکم مارچ کو تجویز کیا گیا ہے جب کہ پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کو گروپ اے میں تجویز کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیچنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیتین میچز کی سیریز میں بھارت کو بنگلادیش کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل
مزید پڑھ »

پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردیدپی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردیدبرطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اور اویس نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالیورلڈ 6 ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اور اویس نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالیاسجد اقبال نے اپنے گروپ کے تیننوں میچز جیت لیے، اویس منیر نے تین میں سے دو میچز جیتے
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیاچیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی وفد کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے عالمی معیار کے انتظامات کی یقین دہانی کرائی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق برطانوی اخبار کے دعوے کی تردیدپاکستان کرکٹ بورڈ کی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق برطانوی اخبار کے دعوے کی تردیدآئی سی سی ٹورنامنٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں شیڈول ہے
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریشاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 01:10:19