ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اور اویس نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اور اویس نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اسجد اقبال نے اپنے گروپ کے تیننوں میچز جیت لیے، اویس منیر نے تین میں سے دو میچز جیتے

منگولیا کے شہر اولان باتر میں جاری ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر میں پاکستان کے دونوں کیوئسٹس اسجد اقبال اور اویس منیر نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔

شام کے سیشن میں گروپ کے آخری میں اسجد کا عراق کے علی جلیل علی سے زبردست مقابلہ ہوا، ایک موقع پر عراقی کیوئسٹ کو گیم میں 2-3 کی اور فریم میں 29 پوانٹس کی برتری حاصل تھی لیکن اسجد ایک موقع ملا اور پھر انہوں نے پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔اسجد نے آخری فریم میں اٹھاون کا بریک بھی کھیلا۔ دن کے دوسرے میچ میں اویس کو اسرائیل کے شاحار روبرگ نے 3-4 سے ہرایا۔ دونوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال اور اویس منیر نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالیاسنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال اور اویس منیر نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالیپاکستان کے اویس منیر اپنے تیسرے میچ میں اسرائیلی کھلاڑی سے شکست کھا گئے
مزید پڑھ »

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےمنگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے 40 کھلاڑی شریک ہیں
مزید پڑھ »

بھارتی ویزے جاری نہ ہونے پرپاکستان جونیئر اسنوکر ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرسکیبھارتی ویزے جاری نہ ہونے پرپاکستان جونیئر اسنوکر ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرسکیایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے میڈلز جیتنے کے امکانات بہت زیادہ تھے اور ان کی عدم شرکت انتہائی مایوس کن ہے: پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »

ندا ڈار کی چھٹی، فاطمہ ثنا ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کرینگیندا ڈار کی چھٹی، فاطمہ ثنا ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کرینگیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کو گروپ اے میں آسٹریلیا، سری لنکا، بھارت اور نیوزی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے
مزید پڑھ »

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردیموڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردیموڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک بھی اسٹیبل سے بڑھا کر پوزیٹیو کردیا ہے
مزید پڑھ »

ٹیکسوں کے نفاذ اور بجلی بلوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، لاہور میں تاجر تنظیمیں منقسمٹیکسوں کے نفاذ اور بجلی بلوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، لاہور میں تاجر تنظیمیں منقسمکوئٹہ اور پشاور میں تاجروں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جبکہ اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون جانے والے راستے بند رکھے گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:44:00