آئی سی سی ٹورنامنٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں شیڈول ہے
سندھ حکومت کی پرائیویٹ وکلا کو 44 ملین سے زائد ادائیگی کا انکشافغزہ پر تمام اسلامی ممالک کو دوٹوک مؤقف اپنانا ہوگا، امیر جماعت اسلامی سے ایرانی سفیر کی ملاقاتپی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے دیگر جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہغزہ پر اسرائیلی حملوں میں 5 بچوں اور 2 خواتین سمیت 25 فلسطینی شہیدحزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا 'سب سے بڑا' راکٹ حملہ؛ 12 یہودی زخمیضبط شدہ گاڑیوں کا نیلامی سے قبل فرانزک ٹیسٹ لازمی قرارروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاریپاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی...
برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ انڈیا کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا۔ ترجمان پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان فائنل سمیت چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچوں کے پاکستان میں انعقاد کے بارے میں واضح موقف رکھتا ہے۔ ایسی کوئی تجویز زیرغور نہیں کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان سے باہر ہو۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس بارے میں واضح پیغام دے دینا چاہتا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں منعقد ہونگے۔
پی سی بی ترجمان کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن جاری ہے اور پی سی بی اپنی تمام توجہ اسی پر مرکوز کیے ہوئے ہے۔ یاد رہے کہ 19 فروری سے 9 مارچ تک آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان میں شیڈول ہیں۔ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہپانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیااحتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والے گرفتارافغان بلوائیوں کے بیانات منظر عام پرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردیدبرطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
کی بورڈز میں QWERTY لے آؤٹ استعمال کرنے کا خیال کب اور کس وجہ سے سامنے آیا؟1870 کی دہائی سے کی بورڈ کا یہ لے آؤٹ استعمال کیا جارہا ہے اور ایسا ایک اخبار کے ایڈیٹر کرسٹوفر لیتھم شکولز کی بدولت ہوا۔
مزید پڑھ »
شکیب الحسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میرا آخری ون ڈے ٹورنامنٹ ہوگا، بنگلادیشی آل راؤنڈر
مزید پڑھ »
PCB Champions Cup mentorerlere اہم کردار دیتا ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے شہروں میں مختلف اکیڈمیوں میں چیمپیئن شپ کپ کے منٹررز کو اہم کردار دیتے ہوئے انھیں کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے ذمہ دار بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی وفد کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے عالمی معیار کے انتظامات کی یقین دہانی کرائی ہے
مزید پڑھ »
روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈنبرطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے وائٹ ہاوس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی
مزید پڑھ »