کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کی شرح میں مزید کمی سے کاٹن ایکسپورٹس میں اضافہ ہوسکتا ہے

15 سے 31اکتوبر کے دو ہفتوں میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت کپاس کی پیداوار میں حیران کن طور پر 50فیصد کے لگ بھگ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،کاٹن ایئر2024-25 کے دوران کپاس کی مجموعی پیداوار جو اس سے قبل 50 سے 55لاکھ گانٹھ تصور کی جارہی تھی وہ اب 60لاکھ گانٹھ تک بڑھنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ عرصے تک پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں 18لاکھ 42ہزار جبکہ سندھ کی جننگ فیکٹریوں میں 24لاکھ 49ہزار گانٹھوں کے مساوی پھٹی پہنچی ہے جو کہ پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں بالترتیب 39اور 26فیصد کم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان دو ہفتوں میں کپاس کی آمد میں غیر معمولی اضافے کے باعث پچھلے سال کے مقابلے میں کپاس کی آمد میں فرق بھی کافی کم ہوگیا ہے جو کہ 15اکتوبر تک ملکی پیداوار پچھلے سال کے مقابلے میں 48فیصد، پنجاب کی پیداوار 53فیصد جبکہ سندھ کی پیداوار 45فیصد کم تھی جو اب کم ہو کر 37فیصد ہوگئی ہے جبکہ پنجاب میں 39فیصد اور سندھ میں 36فیصد تک رہ گئی ہے اور توقع ہے کہ نومبر کے مہینے کے دوران مزید کم ہو جائے...

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے اسی مدت میں 594 جننگ فیکٹریاں فعال تھیں جبکہ رواں سال 560فیکٹریاں فعال ہیں۔ احسان الحق نے بتایا کہ جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں غیر متوقع اضافے کی ایک بڑی وجہ ایف بی آر کے وہ اقدامات بھی ہیں جو اس نے پچھلے کچھ عرصے کے دوران جننگ فیکٹریوں کے ریکارڈ کی چھان بین کے دوران اٹھائے ہیں جس کے باعث روئی کی غیر دستاویزی فروخت میں اب کافی کمی دیکھی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہدرجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہکپاس کی مجموعی قومی پیداوار گھٹنے کے ساتھ روئی اور بیج کا معیار بھی متاثر ہے
مزید پڑھ »

درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے کپاس کی فصل بری طرح سے متاثردرجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے کپاس کی فصل بری طرح سے متاثرشدید بارشوں اور درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے فصل متاثر ہورہی ہے، چیئرمین کاٹن جنرز فورم
مزید پڑھ »

امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافامریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکاناوگرا اپنی ورکنگ مکمل کر کےآئندہ 15 روز کے لیے نئی قیمتوں کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کرے گا
مزید پڑھ »

کراچی میں دھند چھانے کا امکان، جس کی وجہ سےحدنگاہ متاثرہوسکتی ہے، محکمہ موسمیاتکراچی میں دھند چھانے کا امکان، جس کی وجہ سےحدنگاہ متاثرہوسکتی ہے، محکمہ موسمیاتنومبرکے اوائل میں زیادہ سے زیادہ پارہ 35ڈگری تک جاسکتا ہے اورنومبرکے وسط سےخنکی میں بتدریج اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:53:23