لاہور: ایک روز میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 63 لاکھ کے جرمانے

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: ایک روز میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 63 لاکھ کے جرمانے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

آج لاہور میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ مکمل طور پر بند ہوگا، سی ٹی او

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ وارننگ و آگاہی مہمات کے بعد اب بس کریک ڈاؤن جاری ہے، ٹریفک پولیس نے 24 گھنٹوں میں دھواں چھوڑنے والی 3176 گاڑیوں پر 63 لاکھ کے جرمانے کیے۔

خطرناک حد تک دھواں چھوڑنے پر 1579 موٹرسائیکلوں کو 32 لاکھ کے جرمانے کیے، 264 موٹرسائیکلیں اور 153 ٹریکٹرٹرالیاں مختلف ٹریفک سیکٹرز میں بند کردی گئیں۔ آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم کی مدد سے بھی دھواں چھوڑنے والی 240 وہیکلز کو ای چالان جاری ہوئے، شہر میں 41 اینٹی اسموگ اسکواڈز تشکیل دیے گئے ہیں جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر 12 ناکے بھی قائم ہیں۔

کمشنر لاہور کی ہدایت پر قائم 14 انسداد تجاوزات کیمپس بھی مزید متحرک ہیں، آج لاہور میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ مکمل طور پر بند ہوگا۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ پابندی سے مستثنٰی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی، اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مل کر کوششیں کرنا ہونگیں۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور؛اینٹی اسموگ اسکواڈز تشکیل، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاںلاہور؛اینٹی اسموگ اسکواڈز تشکیل، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاںلاہور ہائی کورٹ کے حکم پر دھواں چھوڑنے والی موٹرسائیکلوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن جاری ہے، سی ٹی او عمارہ اطہر
مزید پڑھ »

اسموگ تدارک مہم؛ لاہور میں بغیر ترپال ٹریکٹر ٹرالی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا داخلہ بنداسموگ تدارک مہم؛ لاہور میں بغیر ترپال ٹریکٹر ٹرالی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا داخلہ بندرواں ماہ کے دوران دھواں چھوڑنے والی 780 گاڑیاں شہر کے مختلف تھانوں میں بند کرائی گئیں، سی ٹی او لاہور
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر مکمل پابندی کا فیصلہپنجاب حکومت کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر مکمل پابندی کا فیصلہمحکمہ ٹرانسپورٹ نے پرائیوٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے مالکان کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »

لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اقدامات، ماسک پہننا لازمی قرارلاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اقدامات، ماسک پہننا لازمی قرارخراب انجن اور سیاہ دھواں چھوڑنے والی تقریباً 2,500 گاڑیوں کو بند ، 469 فیکٹریوں کو سیل اور بھٹوں کو مسمار کیا گیا
مزید پڑھ »

اسموگ تدارک کریک ڈاؤن؛ ایک روز میں 8 لاکھ سے زائد جرمانےاسموگ تدارک کریک ڈاؤن؛ ایک روز میں 8 لاکھ سے زائد جرمانےکریک ڈاؤن کے لیے پولیس، محکمہ ماحولیات اور مائنزڈپارٹمنٹ کی مشترکا ٹیمیں بنائی گئی ہیں
مزید پڑھ »

پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اورکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 13:55:01