خراب انجن اور سیاہ دھواں چھوڑنے والی تقریباً 2,500 گاڑیوں کو بند ، 469 فیکٹریوں کو سیل اور بھٹوں کو مسمار کیا گیا
لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے ، منگل کے روز لاہور میں ایئر کوالٹی انڈکس زیادہ سے زیادہ 520 جبکہ اوسط شرح 198 ریکارڈ کی گئی، ادھر وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر فوری اقدامات کی ہدایت جاری کی ہے اور تمام متعلقہ محکموں کو ماحولیاتی قوانین کی سختی سے پاسداری کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس ضمن میں عوام کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا...
مریم اورنگزیب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور بھارت سے آنے والی اسموگ کا مقابلہ کرنے میں تعاون کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت سے آنے والی ہوا کی رفتار میں تبدیلی سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس متاثر ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیمحکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
مزید پڑھ »
’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہےپاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے ’کتے کی قبر‘ کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے اور اس مقام کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
مودی کے بھارت میں مسلمانوں کا معاشی استحصال: خوف اور نفرت کا نیا دورنئی پالیسی میں ریستورانوں پر یہ لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے تمام ملازمین کے نام عوامی طور پر ظاہر کریں۔
مزید پڑھ »
صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کیخلاف دفاع کے حقدار ہیں، ایرانی وزارت خارجہصیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کے خلاف دفاع کے حقدار ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیابل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی
مزید پڑھ »
صدر بن کر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دوں گی، کملا ہیرسایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلیے تمام آپشنز موجود ہیں، امریکی صدارتی امیدوار
مزید پڑھ »