بل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی
خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، ۔
نئے ترمیمی بل کےتحت امن و امان سے متعلق وزیراعلیٰ کے اقدامات پرعمل درآمد لازمی ہوگا۔ پولیس آلات کی خریداری کے لیے سیفٹی کمیشن کے دو اراکین کا تعین بحثیت آبزرور کیاجائےگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی پولیس افسران کا ہنگامی اجلاس، اختیارات بیوروکریسی کے پاس جانے پر اظہار تشویشذرائع کے مطابق سینئر پولیس افسران کا کہنا ہےکہ ایکٹ میں ترمیم سے محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت ہوگی
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل مجوزہ ترمیمی بل 2024 تیار، درخواستگزار کو نظر ثانی اپیل کا حق حاصلمجوزہ بل میں خیبرپختونخوا جیل خانہ جات ایکٹ کے سیکشن 58 اے کا اضافہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کم از کم مولانا فضل الرحمان کی ترامیم کو متفقہ طور پر منظور کروائے: بلاول بھٹوجسٹس افتخار چوہدری نے پوری اٹھارھویں ترمیم کو اٹھا کر پھینکنے کی دھمکی دی، اس لیے بلیک میلنگ میں آکر انیسویں ترمیم کرنی پڑی: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں 26 ویں آئینی ترمیم بل منظور ہواقومی اسمبلی نے پاکستان کے سیاسی معاملات کو بدلتے ہوئے 26 ویں آئینی ترمیم بل منظوری دے دیا۔ اس بل کی منظوری کے لیے حکمران اتحاد کو 224 ووٹ درکار تھے، جس میں 225 ووٹ ملنے سے یہ بل منظور کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کے بعد پولیس میں تشویشخیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کے بعد پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی ایکٹ سے پولیس کا اختیار بیوروکریسی کے پاس چلا جائے گا اور محکمہ میں سیاسی مداخلت ہوگی۔
مزید پڑھ »
پختونخوا: پولیس کیخلاف شکایت پر کیا ہوگا؟ جیو کو پولیس ایکٹ ترمیمی بل کا مسودہ موصولبل کے ذریعےعوامی شکایات کے ازالے کا ایک مؤثر طریقہ کار متعارف ہوگا جبکہ پولیس کی کارکردگی میں بہتری اور عوام کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا: متن
مزید پڑھ »