مجوزہ بل میں خیبرپختونخوا جیل خانہ جات ایکٹ کے سیکشن 58 اے کا اضافہ کیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق مجوزہ ترمیمی بل میں درخواست گزار کو نظر ثانی اپیل کا حق دیا گیا ہے، فیصلے کے خلاف 30دن کے اندر نظر ثانی اپیل دائر کی جاسکےگی اور فیصلے کے بعد 30 دن میں مزید شواہد ملنے پر اپیل دائر کی جاسکتی ہے جب کہ سروس ٹربیونل نظرثانی اپیل پر 60 دنوں کے اندر فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔کے پی اسمبلی میں وزرا کی تنخواہوں،الاؤنسز اور مراعات کا ترمیمی بل آج پیش کیا جائے گا
مجوزہ ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل میں ترمیمی بل 2024 ایوان میں ایجنڈے میں شامل کیا گیا مگر پیش نہ کیا جاسکا، نظر ثانی اپیل پر ٹربیونل اپنا فیصلہ تبدیل یا برقرار رکھ سکتا ہے۔ مجوزہ ترمیمی ٹربیونل ایکٹ 1974 کے سیکشن 7 میں کیا گیا ہے، اسمبلی میں جیل خانہ جات ترمیمی بل 2024 بھی ایجنڈے میں شامل تھا تاہم بل ایوان میں پیش نہ ہوسکا۔
، نئی شق کے تحت جیل عملے کی استعداد کار بڑھانے کیلئے اکیڈمی قائم کی جائےگی اور اکیڈمی کو پریزنرز اسٹاپ اکیڈمی کہاجائےگا۔ گوجرانوالہ: بھائی کی جانب سے طلاق شدہ کا طعنہ ملنے پر بہن نے زہر کھا کر جان دیدی، بھائی نے خودکشی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پختونخوا: پولیس کیخلاف شکایت پر کیا ہوگا؟ جیو کو پولیس ایکٹ ترمیمی بل کا مسودہ موصولبل کے ذریعےعوامی شکایات کے ازالے کا ایک مؤثر طریقہ کار متعارف ہوگا جبکہ پولیس کی کارکردگی میں بہتری اور عوام کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا: متن
مزید پڑھ »
دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہاپیل کنندہ کے وکیل جیت سے متعلق قائل نہ کر سکے لہٰذا اپیل مسترد کی جاتی ہے، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا جاتا ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »
مجوزہ آئینی ترمیمی بل کا مسودہ سامنے آگیا، مجموعی طور پر 54 تجاویز شاملآرٹیکل 17 میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کی جگہ وفاقی آئینی عدالت شامل کرنے اور آرٹیکل 175 اے کے تحت ججز کی تقرری کے طریقہ کار میں بھی ترمیم کی تجویز شامل
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم میں خیبر پختونخوا کے نام کو پختونخوا کردیا جائے: اے این پی کا مطالبہاگر ترمیم میں آئینی عہدیداروں کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی تو مخالفت کریں گے: عوامی نیشنل پارٹی
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیاپریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پر صدر سے جلد منظوری کا امکان
مزید پڑھ »
عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 3 نئے مقدمات درجمقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھی نامزد کیا گیا
مزید پڑھ »