پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پر صدر سے جلد منظوری کا امکان
پی ٹی آئی کے 42 رہنماؤں، کارکنوں کی نظربندی کیلیے پنجاب پولیس کا مراسلہکراچی؛ مختلف حادثات و واقعات میں نوجوان اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحقپی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکماے این ایف کی 10کارروائیوں میں ڈھائی کروڑ مالیت کی منشیات برآمدنااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے تین افسران معطلبھارت کا جاسوس ڈرون خلیج بنگال میں گر کر تباہریشابھ پنت دوران بیٹنگ بنگلادیشی وکٹ کیپر سے الجھ پڑےوزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ...
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مسودے کے منظوری سمری سرکولیشن کے ذریعے دی، ہے۔ ترمیمی آرڈیننس 2024 کے نفاذ سے عدلیہ میں جو بھی کارروائی ہوگی اس کا مسودہ تیار ہوگا جبکہ عدلیہ کی کارروائی عوام کے لیے دستیاب ہوگی۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کا مقصد عدالتی عمل میں مزید شفافیت لانا ہے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے تحت ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔
مقدمات کی میرٹ پر سماعت اور نمٹانے کو یقینی بنانے کے لیے کمیٹی کے اندر بہتری لائی جا رہی ہے، نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت کمیٹی کے کسی رکن کی عدم دستیابی پر چیف جسٹس کسی معزز جج کو کمیٹی کا رکن نامزد کر سکتے ہیں۔اسرائیل کے جنگی طیاروں کا جنوبی لبنان پر حملہبڑی جنگ کا خطرہ، ہزاروں اسرائیلی فوجی لبنانی سرحد پرتعیناتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیااسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بل بھی منظور، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کا احتجاج، نو نو کے نعرے
مزید پڑھ »
82 سرکاری ادارے 40 میں ضم ، وفاقی کابینہ نے رائٹ سائزنگ کی سفارشات منظور کرلیںپہلے مرحلے میں 6 وزارتوں پر کمیٹی کی سفارشات کا نفاذ شروع کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا ایمانی فیصلہ22 اگست 2024ء کو سپریم کورٹ آف پاکستان سے آنیوالے ہوا کے خوشگوار جھونکے نے...
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لیہم نے ایک متفرق درخواست دائر کی ہے، ڈیمز فنڈز کے پیسے وفاق اور واپڈا کو دیے جائیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان
مزید پڑھ »
ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظاٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کینیا کے ساتھ باہمی قانونی معاونت کے معاہدے کا ڈرافٹ کابینہ نے منظور کر لیا ہے جو کینیا بھیجا جائے گا
مزید پڑھ »
جج نے جلد عمران خان کو سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰیہ ہمیں کبھی بھی ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے، عوام نے سپریم کورٹ کو بچانا ہے: علیمہ خان
مزید پڑھ »