یہ ہمیں کبھی بھی ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے، عوام نے سپریم کورٹ کو بچانا ہے: علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کو عوام نے بچانا ہے، یہ ہمیں کبھی بھی ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے۔علیمہ خان کا دورہ پختونخوا، ورکرز نے وزیراعلیٰ اور دیگر قیادت کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیے انھوں نے کہا کہ ہمارے بہت سے لوگ ملٹری جیل میں ہیں، ہمارا بھانجا بھی ملٹری جیل میں ہے،کسی کو معلوم نہیں کہ ان کو کب اور کتنی سزا ہو جائے گی، اب یہ قانون لانا چاہتے ہیں کسی کو بھی اٹھا کر لے جائیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل علیمہ خان نے کہا تھا کہ سننے میں آرہا ہے بانی پی ٹی آئی کو ملٹری جیل میں ڈالنے کی کوشش ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ بانی پی ٹی آئی کو کیسے جیل میں رکھیں۔مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران ن لیگ نے کہا آپ سے دھوکا کیا جا رہا ہے: بلاول بھٹورحیم یار خان: پسند کی شادی پر لڑکی کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاریاسلام آباد کی عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے 5 اگست 2023 کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت نے اعظم سواتی اورعلیمہ خان کے دعوؤں کے برعکس بیان دے دیاعلیمہ خان کو اگر کسی چڑیا نے بتایا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے یہ ملاقات کروائی تھی تو اس کا جواب وہ خود دیں گی: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
کے پی میں بدعنوانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بیڈ گورننس کمیٹی ہے: شکیل خانعارف علوی نے بانی پی ٹی آئی سے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، عمران خان کو ملاقات میں سب بتاؤں گا: سابق صوبائی وزیر
مزید پڑھ »
عمران خان نے 8 ستمبر کے جلسے کیلئے کیا ہدایات دی ہیں؟ علیمہ خان نے بتا دیابانی پی ٹی آئی نے اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کو کہا ہے کہ 8 ستمبر والا جلسہ ملتوی نہیں ہو گا: علیمہ خان
مزید پڑھ »
جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »
عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیابرطانوی اخبار گارجین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا
مزید پڑھ »