علیمہ خان کو اگر کسی چڑیا نے بتایا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے یہ ملاقات کروائی تھی تو اس کا جواب وہ خود دیں گی: بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا حکومت کے مشیراطلاعات بیرسٹر سیف نے پارٹی رہنما اعظم سواتی اورعلیمہ خان کے دعوؤں کے برعکس بیان دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ رات گئے پشاور میں مرکزی قیادت نے حکومت سے تصادم کے خدشے پر یہ فیصلہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی جائے، صبح کو بیرسٹر گوہر اور اعظم سواتی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے گئے، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی نے جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جلسہ ملتوی کرنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان پی ٹی آئی رہنماؤں پر برس پڑی تھیں۔
علیمہ خان نے کہا کہ انہیں اسٹیبلشمنٹ نے ہی بھیجا ہے، اعظم سواتی صبح ساڑھے 7 بجے بانی پی ٹی آئی سے ملنے کیوں گئے؟ یہ ایک سوال ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی ترجیحات ہیں: وزیراعظموزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو اپنی ترجیحات قرار دے دیا
مزید پڑھ »
'باہر نہیں نکلنا، ورنہ خواتین سے بچ نہیں سکیں گے'نادیہ خان نے فہد مصطفٰی کو اہم مشورہ دے دیا
مزید پڑھ »
'باہر نہیں نکلنا، ورنہ خواتین سے بچ نہیں سکیں گے'نادیہ خان نے فہد مصطفٰی کو اہم مشورہ دے دیا
مزید پڑھ »
لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آر جی کار اسپتال کے مستعفی پرنسپل پر بھی بیوی پر تشدد کا الزامسندیپ گھوش نے لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے معاملے کے فوری بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا
مزید پڑھ »
تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاسداران انقلاب کی رپورٹ جاریپاسداران انقلاب نے حملے کے حوالے سے امریکا پر بھی الزام عائد کیا اور بدلے کے حوالے سخت بیان دیا
مزید پڑھ »
شکیل خان کی کابینہ سے برطرفی کے بعد پی ٹی آئی میں اختلافات پر عمران خان برہمعمران خان نے شکیل خان کے حق میں بیان دینے والے اراکین قومی اسمبلی عاطف خان اور جنید اکبر کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »