'باہر نہیں نکلنا، ورنہ خواتین سے بچ نہیں سکیں گے'

پاکستان خبریں خبریں

'باہر نہیں نکلنا، ورنہ خواتین سے بچ نہیں سکیں گے'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

نادیہ خان نے فہد مصطفٰی کو اہم مشورہ دے دیا

ہوم ٹیسٹ میچز کیلئے بورڈ نے کوکابورا گیندیں استعمال کرنے کا اعلان کردیاانڈر-19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان، میزبان کون ہوگا؟کلری اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ کے پراسرار واقعات، 2 افراد زخمیگلستان جوہر، پانی کی لائن پھٹنے سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہونے لگابنگلادیش: فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد، طلبا کا اپنی سیاسی جماعت بنانے پر غورپاکستان کی معروف ٹی وی میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے ڈرامہ سیریل ‘کبھی میں، کبھی تُم’ میں فہد مصطفیٰ کی شاندار اداکاری اور فٹنس دیکھ کر اُنہیں اہم مشورہ دے...

نادیہ خان نے کہا کہ ڈرامے میں فہد مصطفیٰ کو ایک مڈل کلاس فیملی کے لڑکے کے طور پر دکھایا گیا ہے، جو گھر کی ذمہ داریوں سے لاپرواہ ہے اور اپنا زیادہ تر وقت ویڈیو گیمز کھیلنے اور دوستوں کے ساتھ گُزارتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ڈرامے میں فہد مصطفیٰ کا کردار اور فٹنس دیکھ کر نوعُمر لڑکیوں سمیت ہر عُمر کی خواتین بھی اُن کی دیوانی ہوگئی ہیں۔نادیہ خان نے کہا کہ میری سہیلیاں بھی فہد مصطفیٰ کے پیچھے پاگل ہورہی ہیں، وہ مجھے میسجز کرکے کہتی ہیں کہ یہ فہد مصطفیٰ نے کیا کردیا، یہ کتنے تبدیل ہوگئے ہیں، یہ تو سب کے کَرش بن گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوب میں ایسی تبدیلی جو ایڈ بلاکرز استعمال کرنے والے صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گییوٹیوب میں ایسی تبدیلی جو ایڈ بلاکرز استعمال کرنے والے صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گییوٹیوب ایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین اب اشتہارات سے بچ نہیں سکیں گے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہآئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہنان فائلرز کو ٹیکس افسران براہ راست نوٹس نہیں بھیج سکیں گے، ایف بی آر سے ہراسگی ختم ہوجائے گی، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

شادی کیلئے لڑکی نہ ملنے والے لڑکوں کو متھیرا کا مشورہشادی کیلئے لڑکی نہ ملنے والے لڑکوں کو متھیرا کا مشورہاگر کسی مرد کی شادی نہیں ہورہی تو کوئی مسئلہ نہیں، شادی نہیں ہوئی تو مر نہیں جاؤ گے: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

جیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خانجیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خانمجھ سے مذاکرات کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا، اگر موجودہ حکومت کی زیر نگرانی دوبارہ الیکشن ہوئے تو ہم نہیں مانیں گے: عمران خان کی صحافیوں کے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھ »

افغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائدافغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائد5 سالہ پابندی کے دوران احسان اللہ جنت کسی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، کرکٹر پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کی قطر میں شہید اسماعیل ہنیہ کے اہلخانہ اور خالد مشعل سے ملاقاتفضل الرحمان کی قطر میں شہید اسماعیل ہنیہ کے اہلخانہ اور خالد مشعل سے ملاقاتمسجد اقصیٰ اورفلسطین کی آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، ہنیہ کی شہادت سے فلسطین کی جدوجہد آزادی کو تقویت ملے گی: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 15:20:18