یوٹیوب میں ایسی تبدیلی جو ایڈ بلاکرز استعمال کرنے والے صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی

Google خبریں

یوٹیوب میں ایسی تبدیلی جو ایڈ بلاکرز استعمال کرنے والے صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی
Youtube
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

یوٹیوب ایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین اب اشتہارات سے بچ نہیں سکیں گے۔

یوٹیوب میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی، خاص طور پر اشتہارات کو روکنے کے لیے ایڈ بلاکرز استعمال کرنے والے افراد کو۔ایک رپورٹ کے مطابق ایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین کے سامنے یوٹیوب ویڈیو کے آغاز سے قبل سادہ یا سیاہ اسکرین نمودار ہوتی ہے جو ایک اشتہار کے دورانیے تک برقرار رہتی ہے۔کمپنی کی جانب سے عالمی سطح پر ایڈ بلاکرز کے استعمال کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا...

جون 2023 میں یوٹیوب کی جانب سے عالمی سطح پر ایڈ بلاکرز کو ڈس ایبل کرنے کے 'چھوٹے تجربے' کا اعلان کیا تھا۔ جو صارفین اشتہارات کو بلاک کرنے کے لیے کسی تھرڈ پارٹی ایپ کااستعمال کرتے ہیں، ان کے لیے ایپ میں ویڈیوز دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ اسی طرح کچھ عرصے قبل صارفین نے شکایت کی تھی کہ جب وہ ایڈ بلاکر استعمال کرکے ویڈیو پلے کرتے ہیں تو وہ اچانک شروع سے اختتام پر پہنچ جاتی ہے۔یوٹیوب کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان تو جاری نہیں کیا گیا مگر کچھ عرصے پہلے کمپنی نے بتایا تھا کہ ہم اس بات کو واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارے اصولوں کے مطابق اشتہارات روکنے کے لیے تھرڈ پارٹی ایپس کے استعمال کی اجازت نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Youtube

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقت سے جڑے چند دلچسپ اور دنگ کر دینے والے حقائقوقت سے جڑے چند دلچسپ اور دنگ کر دینے والے حقائقوقت ایک پراسرار چیز ہے اور اس کے بارے میں ہمیں کافی کچھ معلوم نہیں مگر اس سے جڑی چند چیزیں ایسی ہیں جو آپ کو دنگ کر دیں گی۔
مزید پڑھ »

کال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا: وزیر قانونکال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا: وزیر قانونقانون میں دیگر ایجنسیوں کو شامل کیا جاتا تو پھر غلط استعمال کا خطرہ تھا، اس قانون کا غلط استعمال کرنے والوں کےخلاف بھی کارروائی کی جائے گی: اعظم نذیر
مزید پڑھ »

چیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشافچیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشافکمپنی کی جانب سے اس متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلعہ نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

ماں کی دعا ہے، ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی خدمت کرتا ہوں: افتخار ٹھاکرماں کی دعا ہے، ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی خدمت کرتا ہوں: افتخار ٹھاکر4 دہائیوں سے عوام کو اپنے مزاح سے ہنسنے پر مجبور کرنے والے کامیڈین افتخار ٹھاکر نے اپنی زندگی میں آنے والی مثبت تبدیلی سے متعلق خیالات کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

یوٹیوب میں گنگنا کر گانا تلاش کرنے کا فیچر تمام صارفین کو دستیابیوٹیوب میں گنگنا کر گانا تلاش کرنے کا فیچر تمام صارفین کو دستیاباس فیچر کو متعارف کرانے کا اعلان مئی 2024 میں کیا گیا تھا اور اب یہ تمام صارفین کو دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »

شفاف ٹیپ کے سرے کو تلاش کرنے میں مددگار آسان طریقے جانیںشفاف ٹیپ کے سرے کو تلاش کرنے میں مددگار آسان طریقے جانیںٹیپ رول استعمال کرنے والے افراد کو ایک عجیب مسئلے کا اکثر سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے اس کے سرے کو تلاش کرنا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:51:32