77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی ترجیحات ہیں: وزیراعظم

Fbr خبریں

77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی ترجیحات ہیں: وزیراعظم
Prime Minister
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو اپنی ترجیحات قرار دے دیا

اگر صنعت اور زراعت کو بحال کرنا ہے تو پیداواری لاگت کم کرنا ہوگی جس میں بجلی کی قیمتوں کا بہت بڑا کردار ہے: وزیر اعظم شہباز شریف/ فائل فوٹو

کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ اگر صنعت اور زراعت کو بحال کرنا ہے تو پیداواری لاگت کم کرنا ہوگی جس میں بجلی کی قیمتوں کا بہت بڑا کردار ہے۔مہنگی بجلی کا جن انڈسٹری کو نگلنے لگا، پاور لومز سیکٹر بری طرح متاثر وزیر اعظم نے گورننس میں بہتری کےلیے ڈیجیٹائزیشن کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزارتوں کے پاس اختیار ہے، اپنے آپ کو پیپر لیس کریں، ملک میں کاروبار کی ترقی کے لیے متحرک ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Prime Minister

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار ماہ کے دوران ٹیکس ریفنڈ میں 800 ارب روپے کا فراڈ پکڑا گیا، وزیراعظمچار ماہ کے دوران ٹیکس ریفنڈ میں 800 ارب روپے کا فراڈ پکڑا گیا، وزیراعظمایف بی آر کی جانب سے بریفنگ میں کہا گیا کہ مختلف عدالتوں اور ٹربیونلز میں 3.2 کھرب روپےکے 83 ہزار 579 مقدمات زیر التوا ہیں۔
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »

پاور سیکٹر اور ایف بی آر سے کرپشن ختم نہ ہوئی تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظمپاور سیکٹر اور ایف بی آر سے کرپشن ختم نہ ہوئی تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظمبجلی کے معاملے پر سیاست عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے، اس بحران کو حل کرنا حکومت کا اہم ترین ایجنڈا ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

چینی آئی پی پیز کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکارچینی آئی پی پیز کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکارساہیوال پاور پلانٹ، پورٹ قاسم اور چائنہ حبکو پاور پلانٹ کی کپیسٹی 3960 میگاواٹ ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور کی تصویر سامنے آگئیٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور کی تصویر سامنے آگئیڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا 20 سال کا مقامی نوجوان تھا جس کی شناخت تھامس میتھیو کروکس کے نام سے ہوئی ہے: ایف بی آئی
مزید پڑھ »

ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور سے متعلق نئی ​​تفصیلات سامنے آگئیںٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور سے متعلق نئی ​​تفصیلات سامنے آگئیںڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا 20 سال کا مقامی نوجوان تھا جس کی شناخت تھامس میتھیو کروکس کے نام سے ہوئی ہے: ایف بی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:05:58