خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کے بعد پولیس میں تشویش

News خبریں

خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کے بعد پولیس میں تشویش
KP Police ActReformsPolice Department
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کے بعد پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی ایکٹ سے پولیس کا اختیار بیوروکریسی کے پاس چلا جائے گا اور محکمہ میں سیاسی مداخلت ہوگی۔

ترمیمی ایکٹ سے پولیس کا اختیار بیوروکریسی کے پاس چلا جائے گا اور ترمیم سے محکمے میں سیاسی مداخلت ہوگی: محکمہ پولیس کو تشویش— فوٹو:فائل

ذرائع کے مطابق محکمہ پولیس میں تشویش ہے کہ ترمیمی ایکٹ سے پولیس کا اختیار بیوروکریسی کے پاس چلا جائے گا اور ترمیم سے محکمے میں سیاسی مداخلت ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاملے پرپولیس افسران نے آئی جی، اسپیکر اور وزیراعلیٰ کے پی سے بھی ملاقات کا فیصلہ کیا جس میں افسران اپنے تحفظات کا اظہار کریں گے اور ملاقات میں ایکٹ پر غور کیلئے حکومت، اپوزیشن اور پولیس افسران پر مشتمل کمیٹی بنانے کی تجویز دی جائے...

ذرائع کے مطابق ترامیم کے تحت آئی جی پولیس سے ٹرانسفرپوسٹنگز کے اختیارات واپس لے لیے گئے، ڈی پی اوز، ڈی آئی جیز، ایڈیشنل آئی جیز کی پوسٹنگ کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہوگا جبکہ اس سے پہلے پوسٹنگز کا اختیار انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس کو حاصل تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

KP Police Act Reforms Police Department Political Interference Transfers And Postings

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کی منظوری پر اختلاف کی خبریں سامنے آگئیںخیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کی منظوری پر اختلاف کی خبریں سامنے آگئیںصوبائی کابینہ نے پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کے تحت آئی جی پولیس سے ٹرانسفر پوسٹنگز کے اختیارات واپس لے لیے تھے
مزید پڑھ »

KP پولیس نے ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دیKP پولیس نے ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دیکئی پولیس افسراں کی SOP کی خلاف ورزیوں کے بعد خیبرپختونخوا پولیس نے بھی پنجاب حکومت کے بعد اپنے عملہ کو ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا: سوشل میڈیا کے استعمال پر پولیس اہلکاروں کو شوکاز اور وارننگ لیٹر جاریخیبر پختونخوا: سوشل میڈیا کے استعمال پر پولیس اہلکاروں کو شوکاز اور وارننگ لیٹر جاریخیبرپختونخوا پولیس کی سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں میں انسپکٹر، سب انسپکٹر اور اے ایس آئی لیول کے افسران سمیت دیگر اہلکار شامل ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاریکچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاریکچے کے علاقے ماچھکہ میں دریا میں چڑھتا پانی اور گھنے گنے کی فصل کے باعث پولیس کو آپریشن میں مشکلات کا سامنا تھا
مزید پڑھ »

بلوچستان؛ ضلع موسیٰ خیل سے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیابلوچستان؛ ضلع موسیٰ خیل سے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیامزدور قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کے کیمپ میں کام کر رہے تھے، پولیس
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائدخیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائدسینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کے نام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے استعمال سے متعل خط جاری خط کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:32:42