الیکشن کے انعقاد کا معاملہ، فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کے انعقاد کا معاملہ، فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

مولانا فضل الرحمان کس کی فرمائش پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں اور قوم کو پورا سچ کیوں نہیں بتا رہے، پیپلزپارٹی

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جنوری میں عام انتخابات کے انعقاد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالائی علاقوں میں برفباری اور موسم شدید سرد ہوگا، ایسے میں لوگوں کا ووٹ کاسٹ کرنا مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے مردم شماری کی منظوری دی اور اب باہر آکر یہ فوری الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں، مجھے سمجھ نہیں آتا یہ کون سی سیاست ہے۔ جب مردم شماری کی منظوری دی ہے تو اب اُسی کے تحت انتخابات ہونے چاہیں۔قبل ازیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کاہ کہ جے یو ائی نے عوامی حقوق کی جدوجہد کی، جس میں علمائے کرام نے بھی عظیم قربانیاں دیں، آئین کی تشکیل اور قانون سازی میں علمائے کرام نے اہم کردار ادا...

فضل الرحمان نے کہا کہ دھاندلی سے ہمیں باہر کیا گیا تو ہم سڑکوں پر بھی آئے، پارلیمانی نظام میں چوری کریں تو ہم آپ کے خلاف احتجاج کریں گے، روزانہ کوئی جماعت یا شخصیت آئیڈیل کا نعرہ لگادیتی ہے اور عوام کی اُن سے امیدیں بندھ جاتی ہیں، یہ بھی نہیں سوچا جاتا کہ ان کے پیچھے کون ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں،جنوری میں برفباری ہوتی ہے، کرائیں گے کیسے؟ مولانا ...ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)جمیعت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کل ہوتا ہے تو ہم کل ہی الیکشن کے لیے تیار ہیں۔ جنوری میں برفباری ہوتی ہے، صرف یہ بتادیں کہ الیکشن کرائیں گے کیسے؟ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اندر کچھ اور سیاست کے لیے باہر کچھ اور بات کرتی ہے۔ووٹ کو جن سے خطرہ تھا وہ خطرہ اب ختم ہوچکا ہے، نواز شریف ووٹ کو عزت دو سے پیچھے نہیں ہٹے ۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی امریکا کا پتلا تھا اور چورن بیچ رہا ت
مزید پڑھ »

‘عوام 21 اکتوبر کو معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں’‘عوام 21 اکتوبر کو معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں’لاہور : سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام 21 اکتوبر کو معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت 16 یا 17 اکتوبر کو دائر کیے جانے کا امکاننواز شریف کی حفاظتی ضمانت 16 یا 17 اکتوبر کو دائر کیے جانے کا امکانلاہور : ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت 16 یا 17 اکتوبر کو دائر کیےجانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت 16 یا 17 اکتوبر کو دائر کیے جانے کا امکاننواز شریف کی حفاظتی ضمانت 16 یا 17 اکتوبر کو دائر کیے جانے کا امکانلاہور : ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت 16 یا 17 اکتوبر کو دائر کیےجانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:59:59