ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں،جنوری میں برفباری ہوتی ہے، کرائیں گے کیسے؟ مولانا ...

پاکستان خبریں خبریں

ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں،جنوری میں برفباری ہوتی ہے، کرائیں گے کیسے؟ مولانا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)جمیعت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کل ہوتا ہے تو ہم کل ہی الیکشن کے لیے تیار ہیں۔ جنوری میں برفباری ہوتی ہے، صرف یہ بتادیں کہ الیکشن کرائیں گے کیسے؟ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اندر کچھ اور سیاست کے لیے باہر کچھ اور بات کرتی ہے۔ووٹ کو جن سے خطرہ تھا وہ خطرہ اب ختم ہوچکا ہے، نواز شریف ووٹ کو عزت دو سے پیچھے نہیں ہٹے ۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی امریکا کا پتلا تھا اور چورن بیچ رہا ت

پاکستانی طالب علموں کے پاس فرانس میں تعلیم حاصل کرنے کا نادر ...ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں،جنوری میں برفباری ہوتی ہے، کرائیں گے کیسے؟ مولانا فضل الرحمانملتان جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کل ہوتا ہے تو ہم کل ہی الیکشن کے لیے تیار ہیں۔ جنوری میں برفباری ہوتی ہے، صرف یہ بتادیں کہ الیکشن کرائیں گے کیسے؟

ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اندر کچھ اور سیاست کے لیے باہر کچھ اور بات کرتی ہے۔ووٹ کو جن سے خطرہ تھا وہ خطرہ اب ختم ہوچکا ہے، نواز شریف ووٹ کو عزت دو سے پیچھے نہیں ہٹے ۔پاکستانی طالب علموں کے پاس فرانس میں تعلیم حاصل کرنے کا نادر موقع، فرانسیسی سفارتخانے کی جانب سے ایجو کیشن فیئر کے انعقاد کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کا فرض ہے فلسطین کی مدد کریں، اسلامی دنیا کو ایک قوت بن کر کشیدگی کو حل کرنا ہوگا، امت مسلمہ کو فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ فضل الرحمان نے کہا کہ افغان مہاجرین کو جبر اور تشدد کے ذریعے نہیں نکالنا چاہیے، افغانستان سے جو دہشتگرد آرہے ہیں ان کو روکیں۔ افغانوں کے ساتھ جو رویہ رکھا گیا وہ مناسب نہیں، افغان ہمارے مہمان ہیں روایات کے مطابق رویہ رکھنا چاہیے تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔حماساسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔حماسفلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں، تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اگر جنگ طول پکڑتی ہے تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں۔حماس کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا کہ حماس اپنے مقاصد حاصل کرنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی کے بارے میں بات چیت کے لیے تیار ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا حماس ممکنہ جنگ بندی پر بات کرنے کے لیے تیار ہے تو حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے ایک ٹیلی فون انٹرویو میں کہاکہ 'ہم یقینی طور پر اس
مزید پڑھ »

اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں: حماساسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں: حماسفلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں، تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اگر جنگ طول پکڑتی ہے تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں۔حماس کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا کہ حماس اپنے مقاصد حاصل کرنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی کے بارے میں بات چیت کے لیے تیار ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا حماس ممکنہ جنگ بندی پر بات کرنے کے لیے تیار ہے تو حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے ایک ٹیلی فون انٹرویو میں کہاکہ 'ہم یقینی طور پر اس
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2023: وہ انڈین نژاد کرکٹر جو دوسرے ممالک کے لیے کھیل رہے ہیںورلڈ کپ 2023: وہ انڈین نژاد کرکٹر جو دوسرے ممالک کے لیے کھیل رہے ہیںاس رپورٹ میں ہم آپ کو انڈین نژاد ان پانچ کھلاڑیوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو اس کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں مختلف ٹیموں کے لیے کھیل رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ٹھیک لوگ قانون کے دائرے میں رہ کر الیکشن لڑسکتے ہیں، نگراں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹھیک لوگ قانون کے دائرے میں رہ کر الیکشن لڑسکتے ہیں۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا انتخابات میں کسی کی حمایت کریں گے اور نہ ہی کسی کیلئےادارہ جاتی مداخلت ہوگی، پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس پونے تین ماہ رہ گئے ہیں،ہم صرف الیکشن کرانے آئے ہیں، میری گفتگو پر مسلسل باتیں کی جاتی ہیں، مجھے وضاحتیں دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان کی
مزید پڑھ »

ہم نے پہلے بھی کارکردگی دکھائی، ہماری پارٹی کا نعرہ ہے ہم امن چاہتے ہیں: ...ہم نے پہلے بھی کارکردگی دکھائی، ہماری پارٹی کا نعرہ ہے ہم امن چاہتے ہیں: ...پشاور:  پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے کہا کہ ہم جو وعدہ کریں گے، جو منشور دیں گے اس پر 100 فیصد عمل کریں گے۔پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں. بطور وزیراعلیٰ میں ہر 3 ماہ بعد علماء کونسل کے ساتھ میٹنگ کرتا تھا، صوبے میں دین کیلئے بہت کام کئے ہیں، کسی حکومت نے مساجد نہیں بنائیں، ہم نے مساجد تعمیر کرنا شروع کیں۔سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ہم نے علماء کرام کے لیے وظیفہ مقرر کیا، ہم خدمت کے لئے آئے ہیں، عوام اور دین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:27:02