اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹھیک لوگ قانون کے دائرے میں رہ کر الیکشن لڑسکتے ہیں۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا انتخابات میں کسی کی حمایت کریں گے اور نہ ہی کسی کیلئےادارہ جاتی مداخلت ہوگی، پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس پونے تین ماہ رہ گئے ہیں،ہم صرف الیکشن کرانے آئے ہیں، میری گفتگو پر مسلسل باتیں کی جاتی ہیں، مجھے وضاحتیں دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان کی
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس کی بجائے نقد ...وہ سوچ رہی تھی کیچڑ اچھالنا آسان ہے، مگر کیچڑ میں گرے انسان کو ...
وہ سوچ رہی تھی کہ کیچڑ اچھالنا تو بہت آسان ہے، مگر کیچڑ میں گرے انسان کو ہاتھ پکڑ کر نکالنا بہت مشکل ہے،پسینے کے قطرے اس کے چہرے کو تر کر رہے تھے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگراں وزیراعظمانتخابات میں کسی کی حمایت کریں گے اور نہ ہی کسی کیلیے ادارہ جاتی مداخلت ہوگی، نگراں وزیراعظم کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »
کرسی نہیں اصلاحات چاہتا ہوں،پرویز خٹکپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا۔کرسی نہیں بہتری چاہتا ہوں تاکہ عوام کو فائدہ پہنچا سکوں، نظام ٹھیک کرنا اور اصلاحات لانا چاہتے ہیں، امن ہماری پارٹی کا نعرہ ہے، قوم سے جھوٹے وعدے نہیں کریں گے۔پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن کو اختیار دیا اب ڈرامے کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ق کےصوبائی صدر علامہ محمد شعیب کی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کے موقع پرچیئرمین پی ٹی آئی پا
مزید پڑھ »
عمران خان کے دیرینہ ساتھی کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی کابینہ میں ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کو خطیر رقوم چندے میں دینے والے امریکی نژاد پاکستانی محمد طاہر جاوید کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی کابینہ میں شامل کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیوز نیوز کے مطابق نگران کابینہ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقرر ہونے والے محمد طاہر جاوید سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ امریکہ میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے کیمپین بھی کرتے رہے ہیں۔محمد طاہر جاوید ٹیکسس میں مق
مزید پڑھ »
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر اور جوان شہیدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔
مزید پڑھ »
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر اور جوان شہیدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔
مزید پڑھ »