لندن : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی حصہ لے سکتے ہیں یانہیں قانون دیکھےگا،
تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی کسی سیاسی جماعت سےیاگروہ سےوابستگی نہیں، حکومت اپناکام آئینی وقانونی دائرےمیں رہ کرکررہی ہے، یہ تاثرنہیں دیناچاہتےکہ ہم کسی سیاسی جماعت کیخلاف ہیں۔
نگراں وزیراعظم نے کہا کہ بار بار جملے گھما کر میرے سے جوڑنےکی کوشش کی جارہی ہے، میرےبیان کوغلط اندازدےکرمجھ سےجوڑاجارہا ہے۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ایسا تاثر نہیں دینا چاہتے کہ کسی سیاسی لیڈر شپ کو ٹارگٹ کررہے ہیں، 9مئی کےواقعات بائی ڈیزائن تھےکافی حد تک ثابت ہوچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیانگران وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔ترجمان پی ٹی
مزید پڑھ »
الیکشن میں کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں کریں گے، نگران وزیراعظملندن : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں کریں گے، یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل آزادانہ اورشفاف ہوگا۔
مزید پڑھ »
الیکشن میں کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں کریں گے، نگران وزیراعظملندن : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں کریں گے، یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل آزادانہ اورشفاف ہوگا۔
مزید پڑھ »
نگراں وزیراعظم کا چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر شفاف انتخابات کا بیان، انسانی حقوق کمیشن کا سخت ردعملاسلام آباد : ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین اور دیگر گرفتار رہنماؤں کے بغیر شفاف انتخابات کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے غیرجمہوری قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
'قمرجاوید باجوہ کی خواہش اور پی ڈی ایم کی نالائقی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑی قوت بنایا'لاہور : ن لیگی رہنما مشاہدحسین سید کا کہنا ہے کہ قمرجاوید باجوہ کی خواہش اور پی ڈی ایم کی نالائقی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑی قوت بنایا۔
مزید پڑھ »