اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فریال تالپور کی نااہلی
کیلئے دائر درخواست بحال کردی،الیکشن کمیشن نے فریال تالپورکونوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 مارچ تک ملتوی کردی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں فریال تالپور کی نااہلی کیلئے دائردرخواست پرسماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے سماعت کی ،
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ میری عدم حاضری پردرخواست خارج کردی گئی،میری درخواست دوبارہ بحال کی جائے،الیکشن کمیشن نے فریال تالپورکی نااہلی کیلئے دائردرخواست بحال کردی ،الیکشن کمیشن نے فریال تالپورکونوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 مارچ تک ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن:فردوس عاشق اعوان سے نااہلی درخواست پر جواب طلب'درخواست گزار توہین عدالت ثابت کرنے میں ناکام رہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ،پاکستان میڈیکل کمیشن سے متعلق کیس اسلام آبادہائیکورٹ کو منتقل ،سندھ اوربلوچستا ن ہائیکورٹس کو فیصلہ سنانے سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان میڈیکل کمیشن سے متعلق
مزید پڑھ »
بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کس جماعت کے ساتھ اتحاد کرنے جارہی ہے؟ گورنر پنجاب نے اہم انکشاف کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے انکشاف کیا ہے کہ بلدیاتی
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر فیصل واڈا کی نااہلی کیلئے دائر ایک اور درخواست سماعت کیلئے منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فیصل واڈا کی نااہلی کیلئے دائر ایک اور
مزید پڑھ »
مبینہ جعلی حلف نامہ جمع کرانےپرفیصل واوڈا کی نااہلی کےلیےدائر4 درخواستیں یکجاالیکشن کمیشن نے درخواست گزاروں کے وکیل کو ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »