الیکشن میں ٹرمپ کی جیت، مسک نے تصویر کے ساتھ پیغام جاری کردیا

Trump خبریں

الیکشن میں ٹرمپ کی جیت، مسک نے تصویر کے ساتھ پیغام جاری کردیا
Us Election
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ایلون مسک نے سوئنگ ریاستوں میں ڈونلد ٹرمپ کے لیے مہم بھی چلائی تھی

دنیا کے امیر ترین شخص اور ایکس کے مالک ایلون مسک ڈونلڈ ٹرمپ کے بہت بڑے حامی ہیں ، ٹرمپ کے دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہونے پر ان کی جانب سے ایکس پر پوسٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اپنی تازہ ترین پوسٹ میں ایلون مسک نے ٹرمپ کی جیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اے آئی سے بنی اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ امریکی جھنڈے کو سلام کر رہے ہیں۔ پوسٹ میں ایلون مسک نے لکھا کہ 'امریکا میں ایک بار پھر صبح ہوئی ہے'۔ انہوں نے ایلون مسک کو حیرت انگیز شخص قرار دیتے ہوئے ری پبلکن پارٹی میں ان کے بڑھتے ہوئے اثر رسوخ پر روشنی بھی ڈالی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Us Election

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی صدارتی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں کروڑوں ڈالرز خرچ کردیے
مزید پڑھ »

لندن؛ فٹبال لیگ میں صومالی مسلمان خاتون کھلاڑی پر لباس کی وجہ سے پابندیلندن؛ فٹبال لیگ میں صومالی مسلمان خاتون کھلاڑی پر لباس کی وجہ سے پابندیانگلینڈ کی فٹ بال گورننگ باڈی نے مذکورہ واقعے کے بعد وضاحتی بیان جاری کردیا
مزید پڑھ »

دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباددوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکبادبلاول بھٹو نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی الیکشن؛ مقامی علما اور مسلم رہنماؤں کی ٹرمپ کی حمایت کا اعلانامریکی صدارتی الیکشن؛ مقامی علما اور مسلم رہنماؤں کی ٹرمپ کی حمایت کا اعلانامریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور کملاہیرس کے درمیان کانٹے کے مقابلے میں مسلم ووٹرز کی اہمیت بڑھ گئی
مزید پڑھ »

لاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیالاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیاناسا نے بھارتی علاقوں میں بڑے پیمانے پر فصل کی باقیات جلانے سے اسموگ میں شدت آنے کی فضائی تصویر جاری کر دی
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارکباد کے بل بورڈز آویزاںٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارکباد کے بل بورڈز آویزاںبل بورڈز پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل کو عظیم بناؤ، ساتھ ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بھی موجود ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:53:20